تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْزِل دینا" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْزِل دینا کے معانیدیکھیے

مَنْزِل دینا

manzil denaaमंज़िल देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَنْزِل دینا کے اردو معانی

  • جنازہ لے جاتے وقت راستے میں ذرا سی دیر کے لئے رکھ دینا، راستے میں جنازے کو ٹھہرانا (عموما ً قبرستان کے احاطے میں)، جنازے کو راستہ میں ذرا سی دیر کے لئے روک لینا

Urdu meaning of manzil denaa

  • Roman
  • Urdu

  • janaaza le jaate vaqt raaste me.n zaraa sii der ke li.e rakh denaa, raaste me.n janaaze ko Thahraanaa (umuuman qabristaan ke ahaate men), janaaze ko raasta me.n zaraa sii der ke li.e rok lenaa

English meaning of manzil denaa

  • lay down corpse for a while on the way to the graveyard, place the coffin on ground for respite while on way to graveyard, o lay down (a corpse) for a while on the way to its resting place

मंज़िल देना के हिंदी अर्थ

  • शव ले जाते समय रास्ते में थोड़ी देर के लिए रख देना, रास्ते में शव को रखना (प्रायः समाधि क्षेत्र में), शव को रास्ता में थोड़ी देर के लिए रोक लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْزِل دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْزِل دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone