تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنظَر نِگاری" کے متعقلہ نتائج

نِگاری

تصویر، مصوری کا نمونہ، زینت، آرائش، زیبائش (ماخوذ : پلیٹس) بطور لاحقہ مستعمل، جیسے : مضمون نگاری

نِگاری اَدْن

(پیشہ سلاوٹ وکھٹ بنا) لہریئے دار پڑی ہوئی ادوان جس طرح نقارہ کی تھاپ کی تانی کھنچی ہوئی ہوتی ہے نقارے سے نگاری بن گیا ہے ۔ اس وضع کی ادوان ڈالنے سے جھلنگا جلدی ڈھیلا نہیں ہوا

چِہْرَہ نِگاری

رک : چہرہ کشی .

نامَہ نِگاری

خط لکھنے کا کام، چٹھی لکھنا

مَرارَہ نِگاری

(طب) پتے کا ایکس ریز سے معائنہ کرنا

خاکَہ نِگاری

خاکہ نگار (رک) کا اسم کیفیت و خاکہ بنانے یا لکھنے کا کام .

خَرِیطَہ نِگاری

نقشہ نویسی، خریطہ نگار (رک) کا سم کیفیت.

سادَہ نِگاری

سہل نگاری ، آسان لکھنا ، عام فہم تحریر.

حاشِیَہ نِگاری

حاشیہ لکھنا ، کتابوں وغیرہ کے حاشیے کی آرائش .

مَحاوَہ نِگاری

idiomography

ہائِیکو نِگاری

ہائیکو لکھنا، ہائیکو کہنا

جَرِیدَہ نِگاری

पत्रकारी, अखबारनवीसी ।।

شَبِیہ نِگاری

تصویر بنانا، مصوری.

اَفسانَہ نِگاری

افسانہ یا کہانی لکھنے والا

مَقالَہ نِگاری

مقالہ نگار کا کام یا منصب، تصنیف و تالیف، مقالہ نویسی

صَحِیفَہ نِگاری

صحافت، مضمون نگاری، اخبار نویسی

قَصِیدَہ نِگاری

قصیدہ لکھنا ، مدح سرائی.

وَثِیقَہ نِگاری

وثیقہ لکھنے کا پیشہ یا کاروبار جو بالعموم عدالتوں میں منشی کرتے ہیں ، عرضی نویسی ۔

مَرثِیَہ نِگاری

(شاعری) مرثیہ نگار کا کام ، مرثیہ لکھنا ، مرثیہ گوئی ۔

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

ہائِکُو نِگاری

ہائکو لکھنے کا عمل ۔

ہَجْو نِگاری

ہجو لکھنے کا عمل ، ہجو گوئی ۔

مَعْنیٰ نِگاری

معنی لکھنا، انشا پردازی، تشریح نگاری، شرح

مَقُولَہ نِگاری

مقولے تحریر کرنا ، ا قوال لکھنا

نَعت نِگاری

نعت گو کا کام یا منصب، شاعری میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی تعریف کرنا، نعت کہنا، نعت لکھنا، نعت نگاری، نعت گوئی

مَوضَع نِگاری

کسی جگہ یا خطے کی نقشہ سازی ؛ (تشریحات) اعضائے بدن کی نقشہ سازی ۔

نَقشَہ نِگاری

نقشہ بنانے کا کام یا پیشہ ، نقشہ نویسی ، جدول یا گوشوارہ بنانے کا عمل یا پیشہ ، نقشہ کشی

شِگُفْتَہ نِگاری

ہلکی پھلکی دل خوش کُن تحریر ، سادہ و دل نشیں تحریر ، دل فریبی سے معمور تحریر

شَخْصِیَّہ نِگاری

کسی کی شخصیت کے بارے میں لکھنا، قلمی مرقع یا خاکہ، شخصیت نگاری.

عَقِیق نِگاری

عقیق پر نقوش کندہ کر نے کا کام یا فن

مُعجِز نِگاری

معجزنگار (رک) کا کام ؛ نہایت اعلیٰ درجے کی عبارت نویسی ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

واقِع نِگاری

حقائق و حالات قلمبند کرنا ، رونما ہونے والے گردوپیش کے واقعات تحریر کرنا ، احوال و آثار تحریر کرنا ، واقع نگار کا کام ۔

واقِعَہ نِگاری

واقعہ نگار (رک) کا کام ؛ اصل قصہ تحریر کرنا ، روئداد نگاری ، واقعہ نویسی ؛ (شاعری) کسی واقعے (واقعہء کربلا وغیرہ) کو منظوم کرنا ۔

مُقَدَّمَہ نِگاری

مقدمہ نگار (رک) کا کام ، مقدمہ نویسی ، تقریظ لکھنا ۔

فَرْہَنْگ نِگاری

لغت لکھنا، لغت کی کتاب مرتب کرنا، لغت نویسی

مُجَسَّمَہ نِگاری

مجسمہ نگار کا کام یا فن۔

مُدَّعا نِگاری

مطلب تحریر کرنا ؛ مقصد بیان کرنا ۔

واقِعِیَّت نِگاری

حقیقت نگاری ، حقائق نویسی ، حقیقت کی عکاسی ۔

عُرْیاں نِگاری

تحریر میں جنسی جذبات و معاملات کا کُھلا اظہار و بیان، فحش باتیں تحریر کرنا

وَقائِع نِگاری

وقائع نگار کا کام، خبر نویسی، اخبار نویسی، پرچہ نویسی، نامہ نگاری

مُرَصَّع نِگاری

खुशनवीसी।।

مُلَمَّع نِگاری

لکھنے میں بناوٹ اور تصنع سے کام لینا ، کلی پھندنے لگانا ۔

مُرَقَّع نِگاری

منظر نگاری ، نقشہ کھینچنا ؛ خاکہ اُتارنا ۔

مِزَاحِیَہ اَفسانَہ نِگاری

افسانہ نگاری جس میں ظریفانہ انداز اپنایا گیا ہو ۔

غَم نِگاری

رنج والم کے مضامین لکھنا ، غمگین واقعات تحریر کرنا .

کَم نِگاری

تھوڑا لکھنا ، کبھی کبھار لکھنا .

صُورَت نِگاری

مُصوّری، نقّاشی، نقاش کا فن یا پیشہ، شکل دینا

مَنظَر نِگاری

الفاظ میں نقشہ کھینچنا یا بیان کرنا، منظر نگاری

خوش نِگاری

خوبصورت لکھائی ، حسین نقاش .

حَقِیقَت نِگاری

اصل حالات و واقعات کو (سچّائی کے ساتھ) تحریر کرنا

جَواب نِگاری

جواب یا احکامات لکھنے کا کام.

نَسِیب نِگاری

عشق اور حسن کے معاملات کی شاعری، عاشقانہ شعر کہنا

آباد نِگاری

demography

حَشْر نِگاری

متاثّر کن طرز تحریر، زور دار تحریر.

نَقْش نِگاری

نقش و نگار بنانے کا کام ؛ مرصع کرنے کا عمل ۔

شوخ نِگاری

طنزیہ تحریر لکھنا ، طنز نگاری .

غَلَط نِگاری

غلط لکھاوٹ ، غلط تحریر ، غلط نویسی .

پَیکَر نِگاری

الفاظ میں کسی جسم کی تفصیل بیان کرنے کا عمل

جادُو نِگاری

جادو نگار کا اسم کیفیت، جادو کرنے کا فن، جادو کا علم، ساحری

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنظَر نِگاری کے معانیدیکھیے

مَنظَر نِگاری

manzar-nigaariiमंज़र-निगारी

اصل: فارسی

وزن : 22122

دیکھیے: مَنظَر کَشی

  • Roman
  • Urdu

مَنظَر نِگاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • الفاظ میں نقشہ کھینچنا یا بیان کرنا، منظر نگاری

شعر

Urdu meaning of manzar-nigaarii

  • Roman
  • Urdu

  • alfaaz me.n naqsha khiinchnaa ya byaan karnaa, manzar nigaarii

English meaning of manzar-nigaarii

Noun, Feminine

  • scenography

मंज़र-निगारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शब्दों में चित्रण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگاری

تصویر، مصوری کا نمونہ، زینت، آرائش، زیبائش (ماخوذ : پلیٹس) بطور لاحقہ مستعمل، جیسے : مضمون نگاری

نِگاری اَدْن

(پیشہ سلاوٹ وکھٹ بنا) لہریئے دار پڑی ہوئی ادوان جس طرح نقارہ کی تھاپ کی تانی کھنچی ہوئی ہوتی ہے نقارے سے نگاری بن گیا ہے ۔ اس وضع کی ادوان ڈالنے سے جھلنگا جلدی ڈھیلا نہیں ہوا

چِہْرَہ نِگاری

رک : چہرہ کشی .

نامَہ نِگاری

خط لکھنے کا کام، چٹھی لکھنا

مَرارَہ نِگاری

(طب) پتے کا ایکس ریز سے معائنہ کرنا

خاکَہ نِگاری

خاکہ نگار (رک) کا اسم کیفیت و خاکہ بنانے یا لکھنے کا کام .

خَرِیطَہ نِگاری

نقشہ نویسی، خریطہ نگار (رک) کا سم کیفیت.

سادَہ نِگاری

سہل نگاری ، آسان لکھنا ، عام فہم تحریر.

حاشِیَہ نِگاری

حاشیہ لکھنا ، کتابوں وغیرہ کے حاشیے کی آرائش .

مَحاوَہ نِگاری

idiomography

ہائِیکو نِگاری

ہائیکو لکھنا، ہائیکو کہنا

جَرِیدَہ نِگاری

पत्रकारी, अखबारनवीसी ।।

شَبِیہ نِگاری

تصویر بنانا، مصوری.

اَفسانَہ نِگاری

افسانہ یا کہانی لکھنے والا

مَقالَہ نِگاری

مقالہ نگار کا کام یا منصب، تصنیف و تالیف، مقالہ نویسی

صَحِیفَہ نِگاری

صحافت، مضمون نگاری، اخبار نویسی

قَصِیدَہ نِگاری

قصیدہ لکھنا ، مدح سرائی.

وَثِیقَہ نِگاری

وثیقہ لکھنے کا پیشہ یا کاروبار جو بالعموم عدالتوں میں منشی کرتے ہیں ، عرضی نویسی ۔

مَرثِیَہ نِگاری

(شاعری) مرثیہ نگار کا کام ، مرثیہ لکھنا ، مرثیہ گوئی ۔

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

ہائِکُو نِگاری

ہائکو لکھنے کا عمل ۔

ہَجْو نِگاری

ہجو لکھنے کا عمل ، ہجو گوئی ۔

مَعْنیٰ نِگاری

معنی لکھنا، انشا پردازی، تشریح نگاری، شرح

مَقُولَہ نِگاری

مقولے تحریر کرنا ، ا قوال لکھنا

نَعت نِگاری

نعت گو کا کام یا منصب، شاعری میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی تعریف کرنا، نعت کہنا، نعت لکھنا، نعت نگاری، نعت گوئی

مَوضَع نِگاری

کسی جگہ یا خطے کی نقشہ سازی ؛ (تشریحات) اعضائے بدن کی نقشہ سازی ۔

نَقشَہ نِگاری

نقشہ بنانے کا کام یا پیشہ ، نقشہ نویسی ، جدول یا گوشوارہ بنانے کا عمل یا پیشہ ، نقشہ کشی

شِگُفْتَہ نِگاری

ہلکی پھلکی دل خوش کُن تحریر ، سادہ و دل نشیں تحریر ، دل فریبی سے معمور تحریر

شَخْصِیَّہ نِگاری

کسی کی شخصیت کے بارے میں لکھنا، قلمی مرقع یا خاکہ، شخصیت نگاری.

عَقِیق نِگاری

عقیق پر نقوش کندہ کر نے کا کام یا فن

مُعجِز نِگاری

معجزنگار (رک) کا کام ؛ نہایت اعلیٰ درجے کی عبارت نویسی ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

واقِع نِگاری

حقائق و حالات قلمبند کرنا ، رونما ہونے والے گردوپیش کے واقعات تحریر کرنا ، احوال و آثار تحریر کرنا ، واقع نگار کا کام ۔

واقِعَہ نِگاری

واقعہ نگار (رک) کا کام ؛ اصل قصہ تحریر کرنا ، روئداد نگاری ، واقعہ نویسی ؛ (شاعری) کسی واقعے (واقعہء کربلا وغیرہ) کو منظوم کرنا ۔

مُقَدَّمَہ نِگاری

مقدمہ نگار (رک) کا کام ، مقدمہ نویسی ، تقریظ لکھنا ۔

فَرْہَنْگ نِگاری

لغت لکھنا، لغت کی کتاب مرتب کرنا، لغت نویسی

مُجَسَّمَہ نِگاری

مجسمہ نگار کا کام یا فن۔

مُدَّعا نِگاری

مطلب تحریر کرنا ؛ مقصد بیان کرنا ۔

واقِعِیَّت نِگاری

حقیقت نگاری ، حقائق نویسی ، حقیقت کی عکاسی ۔

عُرْیاں نِگاری

تحریر میں جنسی جذبات و معاملات کا کُھلا اظہار و بیان، فحش باتیں تحریر کرنا

وَقائِع نِگاری

وقائع نگار کا کام، خبر نویسی، اخبار نویسی، پرچہ نویسی، نامہ نگاری

مُرَصَّع نِگاری

खुशनवीसी।।

مُلَمَّع نِگاری

لکھنے میں بناوٹ اور تصنع سے کام لینا ، کلی پھندنے لگانا ۔

مُرَقَّع نِگاری

منظر نگاری ، نقشہ کھینچنا ؛ خاکہ اُتارنا ۔

مِزَاحِیَہ اَفسانَہ نِگاری

افسانہ نگاری جس میں ظریفانہ انداز اپنایا گیا ہو ۔

غَم نِگاری

رنج والم کے مضامین لکھنا ، غمگین واقعات تحریر کرنا .

کَم نِگاری

تھوڑا لکھنا ، کبھی کبھار لکھنا .

صُورَت نِگاری

مُصوّری، نقّاشی، نقاش کا فن یا پیشہ، شکل دینا

مَنظَر نِگاری

الفاظ میں نقشہ کھینچنا یا بیان کرنا، منظر نگاری

خوش نِگاری

خوبصورت لکھائی ، حسین نقاش .

حَقِیقَت نِگاری

اصل حالات و واقعات کو (سچّائی کے ساتھ) تحریر کرنا

جَواب نِگاری

جواب یا احکامات لکھنے کا کام.

نَسِیب نِگاری

عشق اور حسن کے معاملات کی شاعری، عاشقانہ شعر کہنا

آباد نِگاری

demography

حَشْر نِگاری

متاثّر کن طرز تحریر، زور دار تحریر.

نَقْش نِگاری

نقش و نگار بنانے کا کام ؛ مرصع کرنے کا عمل ۔

شوخ نِگاری

طنزیہ تحریر لکھنا ، طنز نگاری .

غَلَط نِگاری

غلط لکھاوٹ ، غلط تحریر ، غلط نویسی .

پَیکَر نِگاری

الفاظ میں کسی جسم کی تفصیل بیان کرنے کا عمل

جادُو نِگاری

جادو نگار کا اسم کیفیت، جادو کرنے کا فن، جادو کا علم، ساحری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنظَر نِگاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنظَر نِگاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone