تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنطِقی" کے متعقلہ نتائج

مَنْطِق

گویائی، گفتگو، بات چیت، بول چال

مَنطِقی

۱ ۔ منطق (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ علم منطق ، دلیل یا حجت والا ، مدلل ۔

مَنطِقِیَت

قضایا کو عقلی دلیلوں سے ثابت کرنے کا عمل ، منطق پر مبنی ہونا ، فطری پن ؛ الجھاؤ ۔

مَنطِقانَہ

منطق (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ منطق کا ، استدلالی ، عقلی ، منطقی ۔

مَنطِقِیانَہ

منطق (رک) کا ، منطق کا سا ، منطقی کی طرح کا ، منطق کے اُصول پر مبنی ؛ مدلل ، منطقی ۔

مَنطِق جھاڑنا

باتیں بگھارنا ، اِدھر اُدھر کی کہنا ، بہت باتیں بنانا ۔

مَنطِقِیِّین

منطقی (رک) کی جمع ؛ علم منطق کے ماہرین ۔

مَنطِق جَتلانا

دلیل دینا ، حجت پیش کرنا ، بہت باتیں بنانا ۔

مَنطِق چھانٹنا

رک : منطق بگھارنا ۔

مَنطِقی رَبط

رک : منطقی تسلسل ۔

مَنطِقی اَنداز

مقررہ اصول کا طریقہ ، فطری رویہ ، منطق کے مطابق رویہ استدلالی انداز ۔

مَنطِقی اَنجام

کسی شئے یا عمل کا مقررہ اصولی اختتام یا نتیجہ ؛ فطری انجام ۔

مَنطِقی جَواز

فطری یا اُصولی جواز ۔

مَنطِقی اِنتاج

(منطق) یہ عقلی نتیجہ کہ جس شے کے اندر کوئی خاصہ ہوتا ہوے اس شئے کے اندر اس حاصے کے خواص بھی ہوتے ہیں ۔

مَنطِقی تَقاضا

منطق اور دلائل کے مطابق تقاضا ، فطری تقاضا ۔

مَنطِقی نَتِیجَہ

رک : منطقی انجام ۔

مَنطِقی تَسَلسُل

اپنے فطری انجام کی جانب رواں ہونا (عموماً کسی واقعے یا کہانی کا)۔

مَنطِقی تَعبِیر

(قانون) وہ طریق عمل جس میں قانون کے ایک جزو کے دوسرے جزو سے تعلق پر غور کرنے کے بعد قانون کی تعبیر کی جائے

مَنطِقی دَلائِل

رک : منطقی استدلال ۔

مَنطِقانَہ لَڑنا

زبان ہلنا ، منھ سے کوئی لفظ نکلنا ۔

مَنطِقی اِستِدلال

(منطق) علم منطق کے اصول کے مطابق استدلال ، منطقی دلیل ۔

مَنطِقی اِثباتِیَت

(منطق) یہ نظریہ کہ قضایا کی بحث محض لفظی بحث ہے اور منطق دراصل لسانیاتی تحقیق کی ایک شاخ ہے (Logical Piositivism) ۔

مَنْطِقِیانَہ ایچ پیچ

(سیاسیات) دقیق استدلال

عِلْمِ مَنْطِق

صحیح اور باقاعدہ خیالات یا ان قواعد کا علم جن کے بموجب صحیح خیالات کا بالترتیب بذریعۂ اشکالِ اربطہ و صغریٰ و کبریٰ عمل کیا جائے، کلام و گفتگو وغیرہ کے نتیجے نکالنے کا علم، استدلال و استخراج کا علم

کوری مَنْطِق

خالی دلیل ، فضول بحث .

میرا بَیل مَنْطِق نَہِیں پَڑھا

جانور کو عیاری نہیں آتی نیز ہم فضول کام نہیں کرتے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنطِقی کے معانیدیکھیے

مَنطِقی

mantiqiiमंतिक़ी

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: مَنْطِق

اشتقاق: نَطَقَ

  • Roman
  • Urdu

مَنطِقی کے اردو معانی

صفت

  • ۱ ۔ منطق (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ علم منطق ، دلیل یا حجت والا ، مدلل ۔
  • ۲۔ علم منطق کا ماہر ، منطق عالم ۔
  • ۳ ۔ (مجازاً) حجتی ، جھگڑالو ، بات بات پر تقدیر جھاڑنے والا ، بحث کرنے والا ۔
  • ۴ ۔ (مجازاً) خوش کلام ، خوش تقریر ، فصیح ، خوش گو

شعر

Urdu meaning of mantiqii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱ ۔ mantiq (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; ilam-e-mantiq, daliil ya hujjat vaala, mudallil
  • ۲۔ ilam-e-mantiq ka maahir, mantiq aalam
  • ۳ ۔ (majaazan) hujjatii, jhaga.Daaluu, baat baat par taqdiir jhaa.Dne vaala, behas karne vaala
  • ۴ ۔ (majaazan) Khushaklaam, Khush taqriir, fasiih, Khushgo

English meaning of mantiqii

Adjective

Noun, Masculine

मंतिक़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तार्किक, तर्क विद्या का जानने वाला, तर्कशास्त्री, तर्कविद्

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنْطِق

گویائی، گفتگو، بات چیت، بول چال

مَنطِقی

۱ ۔ منطق (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ علم منطق ، دلیل یا حجت والا ، مدلل ۔

مَنطِقِیَت

قضایا کو عقلی دلیلوں سے ثابت کرنے کا عمل ، منطق پر مبنی ہونا ، فطری پن ؛ الجھاؤ ۔

مَنطِقانَہ

منطق (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ منطق کا ، استدلالی ، عقلی ، منطقی ۔

مَنطِقِیانَہ

منطق (رک) کا ، منطق کا سا ، منطقی کی طرح کا ، منطق کے اُصول پر مبنی ؛ مدلل ، منطقی ۔

مَنطِق جھاڑنا

باتیں بگھارنا ، اِدھر اُدھر کی کہنا ، بہت باتیں بنانا ۔

مَنطِقِیِّین

منطقی (رک) کی جمع ؛ علم منطق کے ماہرین ۔

مَنطِق جَتلانا

دلیل دینا ، حجت پیش کرنا ، بہت باتیں بنانا ۔

مَنطِق چھانٹنا

رک : منطق بگھارنا ۔

مَنطِقی رَبط

رک : منطقی تسلسل ۔

مَنطِقی اَنداز

مقررہ اصول کا طریقہ ، فطری رویہ ، منطق کے مطابق رویہ استدلالی انداز ۔

مَنطِقی اَنجام

کسی شئے یا عمل کا مقررہ اصولی اختتام یا نتیجہ ؛ فطری انجام ۔

مَنطِقی جَواز

فطری یا اُصولی جواز ۔

مَنطِقی اِنتاج

(منطق) یہ عقلی نتیجہ کہ جس شے کے اندر کوئی خاصہ ہوتا ہوے اس شئے کے اندر اس حاصے کے خواص بھی ہوتے ہیں ۔

مَنطِقی تَقاضا

منطق اور دلائل کے مطابق تقاضا ، فطری تقاضا ۔

مَنطِقی نَتِیجَہ

رک : منطقی انجام ۔

مَنطِقی تَسَلسُل

اپنے فطری انجام کی جانب رواں ہونا (عموماً کسی واقعے یا کہانی کا)۔

مَنطِقی تَعبِیر

(قانون) وہ طریق عمل جس میں قانون کے ایک جزو کے دوسرے جزو سے تعلق پر غور کرنے کے بعد قانون کی تعبیر کی جائے

مَنطِقی دَلائِل

رک : منطقی استدلال ۔

مَنطِقانَہ لَڑنا

زبان ہلنا ، منھ سے کوئی لفظ نکلنا ۔

مَنطِقی اِستِدلال

(منطق) علم منطق کے اصول کے مطابق استدلال ، منطقی دلیل ۔

مَنطِقی اِثباتِیَت

(منطق) یہ نظریہ کہ قضایا کی بحث محض لفظی بحث ہے اور منطق دراصل لسانیاتی تحقیق کی ایک شاخ ہے (Logical Piositivism) ۔

مَنْطِقِیانَہ ایچ پیچ

(سیاسیات) دقیق استدلال

عِلْمِ مَنْطِق

صحیح اور باقاعدہ خیالات یا ان قواعد کا علم جن کے بموجب صحیح خیالات کا بالترتیب بذریعۂ اشکالِ اربطہ و صغریٰ و کبریٰ عمل کیا جائے، کلام و گفتگو وغیرہ کے نتیجے نکالنے کا علم، استدلال و استخراج کا علم

کوری مَنْطِق

خالی دلیل ، فضول بحث .

میرا بَیل مَنْطِق نَہِیں پَڑھا

جانور کو عیاری نہیں آتی نیز ہم فضول کام نہیں کرتے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنطِقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنطِقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone