تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنثُور" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنثُور کے معانیدیکھیے

مَنثُور

mansuurमंसूर

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: مَنثورات

مادہ: نَثر

اشتقاق: نَثَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَنثُور کے اردو معانی

صفت، واحد

  • دُر ناسفتہ
  • پراگندہ، متفرق، بکھرا ہوا
  • وہ کلام یا تحریر جو نثر میں ہو، نثر میں بیان کیا ہوا، نثر میں لکھا ہوا، غیر منظوم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَنصُور

ایک مشہور خدا رسیدہ صوفی اور ولی اﷲ حسین بن منصور ملقب بہ حلاج جنھوں نے حالت جذب میں انالحق کا نعرہ لگایا تھا، اس لیے احکام شرع کے مطابق خلیفہ بغداد مقتدر کے حکم پر ۹۲۲ء میں ان کا سر قلم کر دیا گیا تھا اور ان کے خون کے قطروں سے بھی اناالحق کی آواز آتی رہی

Urdu meaning of mansuur

  • Roman
  • Urdu

  • dur naasaftaa
  • paraagandaa, mutafarriq, bikhraa hu.a
  • vo kalaam ya tahriir jo nasr me.n ho, nasr me.n byaan kyaa hu.a, nasr me.n likhaa hu.a, Gair manjuum

English meaning of mansuur

Adjective, Singular

मंसूर के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • गद्यात्मक लेख, नस्र का कलाम,
  • बिखरा हुआ मोती,
  • तितर-बितर, बिखरा हुआ

مَنثُور کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنثُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنثُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone