تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنجھنا" کے متعقلہ نتائج

مَنْجنا

منجھنا، برتنوں وغیرہ کا صاف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنجھنا کے معانیدیکھیے

مَنجھنا

manjhnaaमंझना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَنجھنا کے اردو معانی

فعل

  • سان کی سطح کو کھردرا بنانے کا چوبی اوزار، جب نگینوں کی گھسائی سے سان کی سطح چکنی ہو جاتی ہے تو اس اوزار سے رگڑ کر اُس کو کھردرا بناتے ہیں
  • کسی ظرف وغیرہ کامانجھ کر صاف کیا جانا، دُھل کر اُجلا یا ستھرا ہونا، صیقل ہونا
  • (مجازاً) شستہ یا شائستہ ہونا
  • (مجازاً) کسی فن وغیرہ میں ماہر، مشاق یا تجربہ کار ہونا
  • مشق سے شائستہ یا مہذب ہونا، نکھرنا

Urdu meaning of manjhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saan kii satah ko khurdaraa banaane ka chobii auzaar, jab nagiino.n kii ghisaa.ii se saan kii satah chiknii ho jaatii hai to is auzaar se raga.D kar us ko khurdaraa banaate hai.n
  • kisii zarf vaGaira ka maanjh kar saaf kiya jaana, dhul kar ujlaa ya suthraa honaa, saiqal honaa
  • (majaazan) shusta ya shaa.ista honaa
  • (majaazan) kisii fan vaGaira me.n maahir, mashshaaqii ya tajarbaakaar honaa
  • mashq se shaa.ista ya muhazzab honaa, nikharnaa

English meaning of manjhnaa

Verb

  • be cleansed, be polished
  • become cultured, (of language) become chaste

مَنجھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنْجنا

منجھنا، برتنوں وغیرہ کا صاف ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنجھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنجھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone