تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَندھانا" کے متعقلہ نتائج

مَنڈھانا

(طبلے ڈھولک وغیرہ پر کھال یا کسی چیز پر موم وغیرہ) چڑھانا ، ڈھانکنا ۔

مَندھانا

ڈھیلا پڑ جانا ، سست ہو جانا

مانڈْھنا

رک : مانڈنا (۱).

منڈھنا

ڈھانپنا ، ڈھانکنا ۔

مُونڈھنا

۔(ھ) مذکر۔ کاندھا۔ شانہ۔ ؎ ۲۔لباس کا وہ حصہ جو شانے پر رہے۔ ۳۔ایک قسم کی بے تکیہ کُرسی۔ ؎ ۴۔ ایک قسم کا کبوتر جس کی آنکھیں اور مغز سر بڑا ہوتا ہے۔ ۵۔پٹے بازی میں ایک قسم کی ضرب جو حریف کے شانہ پر مارتے ہیں۔

مان ڈھینا

گھمنڈ جاتا رہنا، غرور نہ رہنا

مُونْدھنا

رک : موندنا

مَنْدا ہونا

دھیما ہونا ، سست رفتار ہونا ، کم ہونا (کام یا کاروبار وغیرہ)

مُنادی ہونا

اعلان ہونا، ڈھنڈورا پٹنا

مانڑْنا

مانڈنا

کاغَذ مَنْڈھنا

(آرایش سازی) مکان کی دیواروں اور چھتوں وغیرہ کی سجاوٹ کے لیے آرائشی کاغذ چپکانا۔

مُونڈ مُنڈھانا

فقیری لینا ، فقیروں کا بھیس بھرنا ۔

گَلے مَنْڈْھنا

گلے مڑھنا، زبردستی کوئی چیز حوالہ کرنا، سر ڈالنا، گلے ڈالنا، سر کرنا

ماتھے مَنڈْھنا

ذمّے ڈالنا ، سر تھوپنا.

سَر مَنڈْھنا

کسی کے سر کرنا ، حوالے کرنا، زبردستی کسی کے ذِمّے ڈالنا یا تھوپنا، کسی کو مُلَوَّث کرنا .

سَِر مُونڈْھنا

لُوٹ لینا ، نُقصان پہن٘چانا، ٹھگنا (مال و دولت عِزّت و آبرو وغیرہ) .

سَر پَر مَنڈْھنا

کسی بات کا اِلزام یا ذِمّہ داری ڈالنا ، لازم قرار دینا ، ماننے پر پابند یا مجبور کرنا.

بَلا سَر مَنڈھنا

الزام لگنا، مصیبت پڑنا

باٹ مُندْھنا

راستا بند ہونا (نیز استعارۃً) .

اَپْنی بَلا اَور کے سَر مَنڈھنا

دوسرے کو اپنے قصور کا ذمہ دار ٹھہرانا، اپنی مصیبت یا بوجھ دوسرے پر ڈال کر خود سبکدوش ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَندھانا کے معانیدیکھیے

مَندھانا

mandhaanaaमंधाना

  • Roman
  • Urdu

مَندھانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ڈھیلا پڑ جانا ، سست ہو جانا
  • کمزور ہو جانا ، کس بل نکلنا ۔

Urdu meaning of mandhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dhiilaa pa.D jaana, sust ho jaana
  • kamzor ho jaana, kis bil nikalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنڈھانا

(طبلے ڈھولک وغیرہ پر کھال یا کسی چیز پر موم وغیرہ) چڑھانا ، ڈھانکنا ۔

مَندھانا

ڈھیلا پڑ جانا ، سست ہو جانا

مانڈْھنا

رک : مانڈنا (۱).

منڈھنا

ڈھانپنا ، ڈھانکنا ۔

مُونڈھنا

۔(ھ) مذکر۔ کاندھا۔ شانہ۔ ؎ ۲۔لباس کا وہ حصہ جو شانے پر رہے۔ ۳۔ایک قسم کی بے تکیہ کُرسی۔ ؎ ۴۔ ایک قسم کا کبوتر جس کی آنکھیں اور مغز سر بڑا ہوتا ہے۔ ۵۔پٹے بازی میں ایک قسم کی ضرب جو حریف کے شانہ پر مارتے ہیں۔

مان ڈھینا

گھمنڈ جاتا رہنا، غرور نہ رہنا

مُونْدھنا

رک : موندنا

مَنْدا ہونا

دھیما ہونا ، سست رفتار ہونا ، کم ہونا (کام یا کاروبار وغیرہ)

مُنادی ہونا

اعلان ہونا، ڈھنڈورا پٹنا

مانڑْنا

مانڈنا

کاغَذ مَنْڈھنا

(آرایش سازی) مکان کی دیواروں اور چھتوں وغیرہ کی سجاوٹ کے لیے آرائشی کاغذ چپکانا۔

مُونڈ مُنڈھانا

فقیری لینا ، فقیروں کا بھیس بھرنا ۔

گَلے مَنْڈْھنا

گلے مڑھنا، زبردستی کوئی چیز حوالہ کرنا، سر ڈالنا، گلے ڈالنا، سر کرنا

ماتھے مَنڈْھنا

ذمّے ڈالنا ، سر تھوپنا.

سَر مَنڈْھنا

کسی کے سر کرنا ، حوالے کرنا، زبردستی کسی کے ذِمّے ڈالنا یا تھوپنا، کسی کو مُلَوَّث کرنا .

سَِر مُونڈْھنا

لُوٹ لینا ، نُقصان پہن٘چانا، ٹھگنا (مال و دولت عِزّت و آبرو وغیرہ) .

سَر پَر مَنڈْھنا

کسی بات کا اِلزام یا ذِمّہ داری ڈالنا ، لازم قرار دینا ، ماننے پر پابند یا مجبور کرنا.

بَلا سَر مَنڈھنا

الزام لگنا، مصیبت پڑنا

باٹ مُندْھنا

راستا بند ہونا (نیز استعارۃً) .

اَپْنی بَلا اَور کے سَر مَنڈھنا

دوسرے کو اپنے قصور کا ذمہ دار ٹھہرانا، اپنی مصیبت یا بوجھ دوسرے پر ڈال کر خود سبکدوش ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَندھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَندھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone