تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنَع کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنَع کَرْنا کے معانیدیکھیے

مَنَع کَرْنا

mana' karnaaमना' करना

محاورہ

موضوعات: دینیات

  • Roman
  • Urdu

مَنَع کَرْنا کے اردو معانی

  • باز رکھنا، روکنا، ممانعت کرنا
  • مخالف کے دعوے یا مقدمے کو تسلیم نہ کرنا
  • انکار کردینا، صاف جواب دینا

Urdu meaning of mana' karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baaz rakhnaa, roknaa, mumaanat karnaa
  • muKhaalif ke daave ya muqaddame ko tasliim na karnaa
  • inkaar kardenaa, saaf javaab denaa

मना' करना के हिंदी अर्थ

  • बाज़ रखना, रोकना, मना करना
  • विरोध के दावे या मुक़द्दमे को स्वीकार न करना
  • मना कर देना, साफ़ उत्तर देना

مَنَع کَرْنا سے متعلق دلچسپ معلومات

منع کرنا ’’انکار کرنا‘‘ اور’’منع کرنا‘‘ الگ الگ عمل ہیں۔ ’’انکار کرنا‘‘ کے معنی ہیں ’’کسی کام کو کرنے پر رضا مند نہ ہونا، کسی چیز کو ماننے یا قبول کرنے پر راضی نہ ہونا۔‘‘ صحیح: حامد نے صبح کو آنے سے انکار کردیا۔ صحیح: حامد نے اس بات سے انکار کیا کہ اس نے روپئے لئے تھے۔ صحیح: حامد کا انکار اور دوسروں کا اقرار ایک ہیں۔ صحیح: حامد نے فی الحال شادی کرنے سے انکار کردیا ہے۔ مندر جہ بالا جملوں میں’’انکار‘‘ جن معنی میں برتا گیا ہے، آج کل بعض لوگ ان معنی کو بیان کرنے کے لئے’’منع‘‘ استعمال کرتے ہیں: غلط: حامد نے صبح کو آنے سے منع کردیا۔ غلط: حامد نے اس بات سے منع کیا کہ اس نے روپئے لئے تھے۔ غلط: حامد کا منع کرنا اور دوسروں کا اقرار ایک ہیں۔ غلط: حامد نے فی الحال شادی کرنے سے منع کر دیا ہے۔ مندرجہ بالا تمام جملوں میں ’’منع‘‘ کو’’انکار‘‘ کے معنی میں استعمال کیا گیا ہے جو بالکل غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنَع کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنَع کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone