تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن بھاتا کھائِیے، جَگ بھاتا پَہَنْیے" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن بھاتا کھائِیے، جَگ بھاتا پَہَنْیے کے معانیدیکھیے

مَن بھاتا کھائِیے، جَگ بھاتا پَہَنْیے

man bhaataa khaa.iye, jag bhaataa pahanyeमन भाता खाइए, जग भाता पहनये

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَن بھاتا کھائِیے، جَگ بھاتا پَہَنْیے کے اردو معانی

  • کھانا وہ کھا ئیے جو دل کو مرغوب ہو اور لباس وہ پہننا چاہیے جو دوسروں کو پسند ہو ؛ رک : کھائے من بھاتا ، پہنے جگ بھاتا

Urdu meaning of man bhaataa khaa.iye, jag bhaataa pahanye

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa vo khaa.ii.e jo dil ko marGuub ho aur libaas vo pahannaa chaahi.e jo duusro.n ko pasand ho ; ruk ha khaa.e man bhaataa, pahne jag bhaataa

मन भाता खाइए, जग भाता पहनये के हिंदी अर्थ

  • खाना वो खाईए जो दिल को मर्ग़ूब हो और लिबास वो पहनना चाहिए जो दूसरों को पसंद हो , रुक : खाए मन भाता, पहने जग भाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن بھاتا کھائِیے، جَگ بھاتا پَہَنْیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن بھاتا کھائِیے، جَگ بھاتا پَہَنْیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone