تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَملَکَت داری" کے متعقلہ نتائج

مَملُکَت

سلطنت، بادشاہت، حکمرانی، راج، حکومت، سلطنت نیز وہ علاقہ جو کسی کے زیر نگیں ہو

مَملَکَت داری

حکومت کرنا یا چلانا، ملک کے نظم و نسق کو بہتر بنانا، بادشاہی کرنا

مَملَکَتِ خُدا داد

خدا کی دی ہوئی مملکت، اللہ کا بخشا ہوا ملک، مراد : ملک پاکستان جو ۱۴ اگست ۱۹۴۷ء کو ہندوستان کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا تھا

مَملُکَتِ ہَستی

زندگی کی مملکت

مَملِکَت سِتانی

حکومت کی تعریف، ملک کے نظم و نسق کی تعریف کرنا

مَملُکَت خُدا دادِ پاکِستان

پاکستان جسے خدا کی عطا کردہ مملکت سمجھا جاتا ہے

نَظَرِیاتی مَملَکَت

وہ ملک جو کسی خاص نظریے کے تحت وجود میں آیا ہو، کوئی مخصوص نظریہ رکھنے والی مملکت

وُزَرائے مُملِکَت

رک : وزیر مملکت جس کی یہ جمع ہے ۔

مُسْلِم مَمْلِکَت

مسلمانوں کی مملکت ، وہ ملک جہاں مسلمانوں کی حکومت ہو ۔

فَلاحی مَمْلَکَت

فلاحی ریاست یا ملک، ایسا ملک جہاں تمام شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت کی طرف سے سماجی خدمات اور سہولیتیں مہیا کی جائیں

رموز مملکت

حکمرانی کے بھید، نکتے، قواعدو ضوابط

وَزِیرِ مُملِکَت

وزیر جس کا عہدہ وفاقی وزیر سے کم ہوتا ہے لیکن نائب وزیر سے زیادہ ہوتا ہے (عام طور پر ان محکموں میں جہاں وزارتی ذمے داریوں کا بوجھ زیادہ ہو وہاں کچھ ذمے داریاں وزیر مملکت کو تفویض کردی جاتی ہیں

دَسْتُورِ مَمْلُکَت

ملک کا قانوں ، حکومت چلانے کا آئین .

نِظامِ مَملُکَت

نظام حکومت ، نظام سلطنت ، حکمرانی کا طریقہ ۔

تَدْبِیرِ مَمْلَکَت

تدبیرسلطنت، انتظام حکومت، سیاسی معاملات، نظم و نسق ملک

دو قَومی مَمْلَکَت

دو قوموں پر مشتمل ریاست .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَملَکَت داری کے معانیدیکھیے

مَملَکَت داری

mamlakat-daariiमम्लकत-दारी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

مَملَکَت داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حکومت کرنا یا چلانا، ملک کے نظم و نسق کو بہتر بنانا، بادشاہی کرنا

Urdu meaning of mamlakat-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • hukuumat karnaa ya chalaanaa, mulak ke nazam-o-nasaq ko behtar banaanaa, baadshaahii karnaa

मम्लकत-दारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शासन करना, हुकूमत करना या चलाना, मुल्क के अनुशासन को बेहतर बनाना, बादशाही करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَملُکَت

سلطنت، بادشاہت، حکمرانی، راج، حکومت، سلطنت نیز وہ علاقہ جو کسی کے زیر نگیں ہو

مَملَکَت داری

حکومت کرنا یا چلانا، ملک کے نظم و نسق کو بہتر بنانا، بادشاہی کرنا

مَملَکَتِ خُدا داد

خدا کی دی ہوئی مملکت، اللہ کا بخشا ہوا ملک، مراد : ملک پاکستان جو ۱۴ اگست ۱۹۴۷ء کو ہندوستان کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا تھا

مَملُکَتِ ہَستی

زندگی کی مملکت

مَملِکَت سِتانی

حکومت کی تعریف، ملک کے نظم و نسق کی تعریف کرنا

مَملُکَت خُدا دادِ پاکِستان

پاکستان جسے خدا کی عطا کردہ مملکت سمجھا جاتا ہے

نَظَرِیاتی مَملَکَت

وہ ملک جو کسی خاص نظریے کے تحت وجود میں آیا ہو، کوئی مخصوص نظریہ رکھنے والی مملکت

وُزَرائے مُملِکَت

رک : وزیر مملکت جس کی یہ جمع ہے ۔

مُسْلِم مَمْلِکَت

مسلمانوں کی مملکت ، وہ ملک جہاں مسلمانوں کی حکومت ہو ۔

فَلاحی مَمْلَکَت

فلاحی ریاست یا ملک، ایسا ملک جہاں تمام شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت کی طرف سے سماجی خدمات اور سہولیتیں مہیا کی جائیں

رموز مملکت

حکمرانی کے بھید، نکتے، قواعدو ضوابط

وَزِیرِ مُملِکَت

وزیر جس کا عہدہ وفاقی وزیر سے کم ہوتا ہے لیکن نائب وزیر سے زیادہ ہوتا ہے (عام طور پر ان محکموں میں جہاں وزارتی ذمے داریوں کا بوجھ زیادہ ہو وہاں کچھ ذمے داریاں وزیر مملکت کو تفویض کردی جاتی ہیں

دَسْتُورِ مَمْلُکَت

ملک کا قانوں ، حکومت چلانے کا آئین .

نِظامِ مَملُکَت

نظام حکومت ، نظام سلطنت ، حکمرانی کا طریقہ ۔

تَدْبِیرِ مَمْلَکَت

تدبیرسلطنت، انتظام حکومت، سیاسی معاملات، نظم و نسق ملک

دو قَومی مَمْلَکَت

دو قوموں پر مشتمل ریاست .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَملَکَت داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَملَکَت داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone