تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْرُوطی چَھت" کے متعقلہ نتائج

مَخْرُوطَہ

گاؤدُم چیز یا شکل

مَخْرُوطی

گاؤدم، گاجر کی وضع کا، گاجر کی شکل کا

مَخْرُوطات

گاؤدُم چیزیں، علم ریاضی کی ایک شاخ جس میں گاؤدُم چیزوں کے متعلق بحث اور مطالعہ کیا جاتا ہے

مُکْھرُوتی

(موسیقی) ایک ساز کا نام ۔

مخروط قائم

مخروط جو سیدھی ہو، کھڑا سکھر

مَخرُوطِ قائِمَہ

سیدھا مخروط

مَخْرُوطِ مَذَلَّع

a pyramid.

مَخْرُوطِ مائِل

ترچھا یا ٹیڑھا مخروط، لمبوترا

مَخْرُوطِ مُسْتَدِیرَہ

رک : مخروطِ مستدید

مَخْرُوطِ مُسْتَدِیر

مدوّر یا گول مخروط

مَخْرُوطی وَضْع

تکونا سا ، مخروط

مَخْرُوطِ مُجَسَّم

مخروطی شکل کا، ٹھوس

مَخْرُوطی اُنْگْلی

نکیلی اور سڈول انگلیاں جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہے

مَخْرُوطی اُنْگلِیاں

tapering fingers (considered beautiful)

مَخْرُوطی دَرَخْت

وہ درخت جن میں مخروطی شکل کا پھل لگتا ہے ، سدابہار درخت جیسے صنوبر ، سرو اور چیڑ وغیرہ

مَخْرُوطی ٹوپی

ایک وضع کی ٹوپی جو اوپر سے نکیلی ہوتی ہے ، تکونی ٹوپی

مَخْرُوطی چَھت

نوکیلی چھت جس کے دو طرف ڈھال ہو ، بیچ میں سے اُبھری ہوئی چھت

مَخْرُوطی جَنْگْلات

وہ جنگلات جن میں مخروطی درخت ہوتے ہیں چونکہ ان درختوں کے پتّے چھوٹے نوکیلے اور دبیز ہوتے ہیں چنانچہ ان پر برف نہیں ٹھہرتی اور یہ تمام سال قائم رہتے ہیں ان جنگلات کو اسی بنا پر سدابہار بھی کہتے ہیں

مَخْرُوطِیَہ

مخروطی شکل کا ، مخروطی گاؤدم

مَرکَز دار مَخرُوطی

(ہندسہ) قطع ناقص یا قطع زائد جس میں ایک مرکز ہوتا ہے یعنی ایسا نقطہ کہ اس میں سے گزرنے والا ہر وتر اس پر تنصیف ہوتا ہے ۔

خَراشِ مَخرُوطی

conic section

تِرْچھا مَخرُوطِ مُضَلَّع

(مساحت) وہ مخروط مضلع جو راس سے قاعدے پر کھینْچے ہوئے عمود کا پائین قاعدے کے نقطۂ وسطی پر منطبق نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْرُوطی چَھت کے معانیدیکھیے

مَخْرُوطی چَھت

maKHruutii-chhatमख़रूती-छत

  • Roman
  • Urdu

مَخْرُوطی چَھت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نوکیلی چھت جس کے دو طرف ڈھال ہو ، بیچ میں سے اُبھری ہوئی چھت

Urdu meaning of maKHruutii-chhat

  • Roman
  • Urdu

  • nokiilii chhat jis ke do taraf Dhaal ho, biich me.n se ubhrii hu.ii chhat

मख़रूती-छत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नोकीली छत जिसके दो तरफ़ ढाल हो, बीच में से उभरी हुई छत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْرُوطَہ

گاؤدُم چیز یا شکل

مَخْرُوطی

گاؤدم، گاجر کی وضع کا، گاجر کی شکل کا

مَخْرُوطات

گاؤدُم چیزیں، علم ریاضی کی ایک شاخ جس میں گاؤدُم چیزوں کے متعلق بحث اور مطالعہ کیا جاتا ہے

مُکْھرُوتی

(موسیقی) ایک ساز کا نام ۔

مخروط قائم

مخروط جو سیدھی ہو، کھڑا سکھر

مَخرُوطِ قائِمَہ

سیدھا مخروط

مَخْرُوطِ مَذَلَّع

a pyramid.

مَخْرُوطِ مائِل

ترچھا یا ٹیڑھا مخروط، لمبوترا

مَخْرُوطِ مُسْتَدِیرَہ

رک : مخروطِ مستدید

مَخْرُوطِ مُسْتَدِیر

مدوّر یا گول مخروط

مَخْرُوطی وَضْع

تکونا سا ، مخروط

مَخْرُوطِ مُجَسَّم

مخروطی شکل کا، ٹھوس

مَخْرُوطی اُنْگْلی

نکیلی اور سڈول انگلیاں جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہے

مَخْرُوطی اُنْگلِیاں

tapering fingers (considered beautiful)

مَخْرُوطی دَرَخْت

وہ درخت جن میں مخروطی شکل کا پھل لگتا ہے ، سدابہار درخت جیسے صنوبر ، سرو اور چیڑ وغیرہ

مَخْرُوطی ٹوپی

ایک وضع کی ٹوپی جو اوپر سے نکیلی ہوتی ہے ، تکونی ٹوپی

مَخْرُوطی چَھت

نوکیلی چھت جس کے دو طرف ڈھال ہو ، بیچ میں سے اُبھری ہوئی چھت

مَخْرُوطی جَنْگْلات

وہ جنگلات جن میں مخروطی درخت ہوتے ہیں چونکہ ان درختوں کے پتّے چھوٹے نوکیلے اور دبیز ہوتے ہیں چنانچہ ان پر برف نہیں ٹھہرتی اور یہ تمام سال قائم رہتے ہیں ان جنگلات کو اسی بنا پر سدابہار بھی کہتے ہیں

مَخْرُوطِیَہ

مخروطی شکل کا ، مخروطی گاؤدم

مَرکَز دار مَخرُوطی

(ہندسہ) قطع ناقص یا قطع زائد جس میں ایک مرکز ہوتا ہے یعنی ایسا نقطہ کہ اس میں سے گزرنے والا ہر وتر اس پر تنصیف ہوتا ہے ۔

خَراشِ مَخرُوطی

conic section

تِرْچھا مَخرُوطِ مُضَلَّع

(مساحت) وہ مخروط مضلع جو راس سے قاعدے پر کھینْچے ہوئے عمود کا پائین قاعدے کے نقطۂ وسطی پر منطبق نہ ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْرُوطی چَھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْرُوطی چَھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone