تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجنُون" کے متعقلہ نتائج

تَجْزِیَہ

کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے

تَجْزِیَہ کَرنا

اصل حقیقت کو جانتا ، آثار کردار علائم و قرائن کے ذریعے ماہیت و اصلیت کا معلوم کرنا .

تَجْزِیَہ کار

analyst

تَجْزِیَہ نِگار

analyst

تَجْزِیَۂ نَفْسی

نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال مزاج عادات و اطوار کو پر کھنے کا عمل.

تَجْزِیاتی

analytical

کِیمِیائی تَجْزِیَہ

کسی چیز کے عناصرِ ترکیبی کی جانچ سائنسی طریقے سے .

مَعْرُوضی تَجْزِیَہ

حقائق پر مبنی تجزیہ ، منصفانہ چھان بین ۔

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

نَفْسِیاتی تَجْزِیَہ

انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ

مَظْہَرِیاتی تَجْزِیَہ

(فلسفہ)مظاہریات کے علم(جو وجودیات سے مختلف ہے)کے مطابق تجزیہ ، فلسفیانہ تجزیہ۔

مُصَنِّف تَجزِْیَہ کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جس میں مصنف کا نام جلی افقی لکیر پر دوسری عمودی لکیر سے شروع کیا جاتا ہے اور اگلی سطر میں عنوان تیسری عمودی لکیر سے درج کیا جاتا ہے، عنوان کے بعد علامت سکتہ لگا کر صفحات کے لیے ص لکھ کر وقف لازم اس کے بعد وقف لازم سے تین گنی لکیر درمیان میں ڈال کر صفحات کی تعداد درج کی جاتی ہے

طَیْفِی تَجْزِیَہ کار

spectrum analyser

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجنُون کے معانیدیکھیے

مَجنُون

majnuunमजनून

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: جَنَّ

  • Roman
  • Urdu

مَجنُون کے اردو معانی

صفت

  • جس پر جن یا آسیب وغیرہ کا سایہ ہو
  • جس کو جنون ہو، دیوانہ، پاگل، خبطی، سودائی
  • جنونی، متشدد
  • (عرب کی پرانی کہانیوں میں) قیس عامری کا لقب جو لیلیٰ کا عاشق تھا اور عشق کی دیوانگی کے باعث اس نام سے مشہور ہوا
  • عاشق، شیدا، والہ و فریفتہ، دل دادہ
  • (مجازاً) نہایت دبلا پتلا اور کمزور آدمی
  • (مجازاً) کسی مقصد یا کام کے لیے خود کو پورے طور پر وقف کر دینے والا، کسی کام میں مستغرق
  • ایک قسم کا بید، ایک درخت کا نام جس کی شاخیں جھکی ہوئی ہوتی ہیں، بید مجنوں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَظْنُون

قیاس یا خیال کیا گیا، مشتبہ، مشکوک

شعر

Urdu meaning of majnuun

  • Roman
  • Urdu

  • jis par jin ya aasiib vaGaira ka saayaa ho
  • jis ko junuun ho, diivaanaa, paagal, Khabtii, saudaa.ii
  • junuunii, mutshaddid
  • (arab kii puraanii kahaaniiyo.n men) qais aamirii ka laqab jo laila ka aashiq tha aur ishaq kii diivaangii ke baa.is is naam se mashhuur hu.a
  • aashiq, shaidaa, vaala-o-farefta, dil daada
  • (majaazan) nihaayat dublaa putlaa aur kamzor aadamii
  • (majaazan) kisii maqsad ya kaam ke li.e Khud ko puure taur par vaqf kar dene vaala, kisii kaam me.n musatGarqi
  • ek kism ka bed, ek daraKht ka naam jis kii shaaKhe.n jhakkii hu.ii hotii hain, bed-e-majnuu.n

English meaning of majnuun

Adjective

  • Majnun-allusion

मजनून के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर जिन्न या आसेब अर्थात भूत-प्रेत इत्यादि का साया हो
  • जिसको पागलपन हो, दीवाना, पागल, उन्मादी, उन्मत्त
  • पगलाया हुआ, दूसरों पर अत्याचार करने वाला
  • (अरब की पुरानी कहानियों में) क़ैस-ए-'आमिरी का उपनाम या उपाधि जो लैला का आशिक़ था और इश्क़ की दीवानगी के कारण इस नाम से मशहूर हुआ

    विशेष क़ैस-ए-'आमिरी= मजनूँ- एक प्रसिद्ध अरबी कहानी का पात्र

  • आशिक़, प्रेमी, मोहित, दिलदादा अर्थात आसक्त
  • (लाक्षणिक) अत्यधिक दुबला-पतला और कमज़ोर आदमी
  • (लाक्षणिक) किसी मक़सद या काम के लिए ख़ुद को पूर्णतया तल्लीन कर देने वाला, किसी काम में अत्यधिक व्यस्त
  • एक प्रकार का बेद, एक पेड़ का नाम जिसकी डालियाँ झुकी हुई होती हैं, बेद-ए-मजनूँ

    विशेष बेद-ए-मजनूँ= एक प्रकार का वृक्ष जिसकी शाखाएँ बहुत झुकी हुई रहती हैं और जो इसी कारण बहुत मुरझाया और ठिठुरा हुआ जान पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجْزِیَہ

کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے

تَجْزِیَہ کَرنا

اصل حقیقت کو جانتا ، آثار کردار علائم و قرائن کے ذریعے ماہیت و اصلیت کا معلوم کرنا .

تَجْزِیَہ کار

analyst

تَجْزِیَہ نِگار

analyst

تَجْزِیَۂ نَفْسی

نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال مزاج عادات و اطوار کو پر کھنے کا عمل.

تَجْزِیاتی

analytical

کِیمِیائی تَجْزِیَہ

کسی چیز کے عناصرِ ترکیبی کی جانچ سائنسی طریقے سے .

مَعْرُوضی تَجْزِیَہ

حقائق پر مبنی تجزیہ ، منصفانہ چھان بین ۔

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

نَفْسِیاتی تَجْزِیَہ

انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ

مَظْہَرِیاتی تَجْزِیَہ

(فلسفہ)مظاہریات کے علم(جو وجودیات سے مختلف ہے)کے مطابق تجزیہ ، فلسفیانہ تجزیہ۔

مُصَنِّف تَجزِْیَہ کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جس میں مصنف کا نام جلی افقی لکیر پر دوسری عمودی لکیر سے شروع کیا جاتا ہے اور اگلی سطر میں عنوان تیسری عمودی لکیر سے درج کیا جاتا ہے، عنوان کے بعد علامت سکتہ لگا کر صفحات کے لیے ص لکھ کر وقف لازم اس کے بعد وقف لازم سے تین گنی لکیر درمیان میں ڈال کر صفحات کی تعداد درج کی جاتی ہے

طَیْفِی تَجْزِیَہ کار

spectrum analyser

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجنُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجنُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone