تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجلِسِ مُشاوَرَت" کے متعقلہ نتائج

ماساوَرْت

وہ بھونری جو گھوڑے کی ناک کے نتھنوں پر ہوتی ہے اور سخت معیوب خیال کی جاتی ہے ، اس گھوڑے کا مالک مغرور و متکبر ہو جاتا ہے .

مَشْوَرَت

آپس میں سوچ بچار، صلاح یا رائے کا تبادلہ کرنا، صلاح، مشورہ، کنگاش، باہمی تجویز

مُشاوَرَت

باہمی صلاح و مشورہ، آپس میں مل کرمشورہ کرنا

مُساوَدَت

مقابلہ کرنا، ہمسری کرنا، کسی چیز پر قبضہ کرنے کے لیے جھگڑا کرنا، کسی سے برتری کے لیے مقابلہ کرنا

مُصَوَّرات

شکلیں ، تصویریں ، صورتیں ۔

مُسَوَّدات

مسودہ کی جمع، مسودے، مخطوطات، غیر مطبوعہ مجموعے

مَشْوَرَت دینا

رک : مشورہ دینا ۔

مُشاوَرَتی کَمِیٹی

وہ جماعت جو مشورت ، غور و فکر اور صلاح کے لیے ہو ، مشورے کے لیے کسی بڑی جماعت کی ذیلی کمیٹی یا شاخ ۔

مَشْوَرَت لانا

مشورہ کرنا ۔

مَشْوَرَت کَرنا

صلاح کرنا ، تجویز کرنا ، گٹھوت کرنا ؛ سازش کرنا ۔

مَشْوَرَت ہونا

مشورت کرنا (رک) کا لازم ؛ مشورہ کیا جانا ، مشاورت ہونا ، تجویز ہونا ۔

مُشاوَرَتی بورْڈ

مشاورتی مجلس یا کمیٹی ۔

مَشوَرَت خانَہ

मंत्रणागार, दारुश शूरा।।

مُشاوَرَتی اِنْتِظامِیَہ

مشورہ دینے والی اِنتظامیہ ۔

مَشْوَرَتی

مشورہ دینے والا ، ہدایت دینے والا ، مشاورتی ۔

مُشاوَرَتی

جسے پند و مشورہ دینے کا اختیار ہو ، مشاورت کا ، مشوروں پر مبنی ، صلاح کارانہ ، نصیحت آمیز ۔

مُشاوَرَتی مَجْلِس

رک : مشاورتی کمیٹی ۔

مُسَوَّداتی

مسودات سے متعلق ، ادارتی ، تحریراتی ۔

مَشْوَرَہ ٹَھہَرنا

صلاح ٹھہرنا ، منصوبہ بننا ۔

مُشاوَرَتی کونْسَل

رک : مشاورتی کمیٹی۔

مُساوِیُ الرُّتبَہ

رتبے میں برابر ، ہم رتبہ ۔

بَہ طَرِیقِ مَشوَرَت

परामर्श के रूप में ।

دارُ الْمَشاوَرَت

مشورہ کرنے کی جگہ ، ایوان مشاورت .

دارُ الْمَشْوَرَۃ

مشورہ کرنے کی جگہ ، ایوان مشاورت .

ہَم مَشْوَرَت

of the same counsel, having the same object or end in view, confederated

اَہلِ مَشوَرَت

صلاحکار، جس سے مشورہ کیا جائے

جِنْسِیَت مَشوَرَت

یکساں تجویز یاصلاح رکھنے والے نیز شریک جرم ، شریک کار (خصوصاً برے معنوں میں) ، مجرم کا ساتھی

مَجلِسِ مَشوَرَت

رک : مجلس مشاورت ۔

اَنجُمَنِ مُشاوَرَت

مشورہ کرنے کے لئے مجلس

مَجلِسِ مُشاوَرَت

وہ کمیٹی یا مجلس جو مختلف امور پر باہم صلاح و مشورہ کرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجلِسِ مُشاوَرَت کے معانیدیکھیے

مَجلِسِ مُشاوَرَت

majlis-e-mushaavaratमज्लिस-ए-मुशावरत

  • Roman
  • Urdu

مَجلِسِ مُشاوَرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ کمیٹی یا مجلس جو مختلف امور پر باہم صلاح و مشورہ کرے ۔

Urdu meaning of majlis-e-mushaavarat

  • Roman
  • Urdu

  • vo kameTii ya majlis jo muKhtlif umuur par baaham salaah-o-mashvara kare

मज्लिस-ए-मुशावरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह समिति या सभा जो विभिन्न मुद्दों पर विचार और सलाह मशवरा करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماساوَرْت

وہ بھونری جو گھوڑے کی ناک کے نتھنوں پر ہوتی ہے اور سخت معیوب خیال کی جاتی ہے ، اس گھوڑے کا مالک مغرور و متکبر ہو جاتا ہے .

مَشْوَرَت

آپس میں سوچ بچار، صلاح یا رائے کا تبادلہ کرنا، صلاح، مشورہ، کنگاش، باہمی تجویز

مُشاوَرَت

باہمی صلاح و مشورہ، آپس میں مل کرمشورہ کرنا

مُساوَدَت

مقابلہ کرنا، ہمسری کرنا، کسی چیز پر قبضہ کرنے کے لیے جھگڑا کرنا، کسی سے برتری کے لیے مقابلہ کرنا

مُصَوَّرات

شکلیں ، تصویریں ، صورتیں ۔

مُسَوَّدات

مسودہ کی جمع، مسودے، مخطوطات، غیر مطبوعہ مجموعے

مَشْوَرَت دینا

رک : مشورہ دینا ۔

مُشاوَرَتی کَمِیٹی

وہ جماعت جو مشورت ، غور و فکر اور صلاح کے لیے ہو ، مشورے کے لیے کسی بڑی جماعت کی ذیلی کمیٹی یا شاخ ۔

مَشْوَرَت لانا

مشورہ کرنا ۔

مَشْوَرَت کَرنا

صلاح کرنا ، تجویز کرنا ، گٹھوت کرنا ؛ سازش کرنا ۔

مَشْوَرَت ہونا

مشورت کرنا (رک) کا لازم ؛ مشورہ کیا جانا ، مشاورت ہونا ، تجویز ہونا ۔

مُشاوَرَتی بورْڈ

مشاورتی مجلس یا کمیٹی ۔

مَشوَرَت خانَہ

मंत्रणागार, दारुश शूरा।।

مُشاوَرَتی اِنْتِظامِیَہ

مشورہ دینے والی اِنتظامیہ ۔

مَشْوَرَتی

مشورہ دینے والا ، ہدایت دینے والا ، مشاورتی ۔

مُشاوَرَتی

جسے پند و مشورہ دینے کا اختیار ہو ، مشاورت کا ، مشوروں پر مبنی ، صلاح کارانہ ، نصیحت آمیز ۔

مُشاوَرَتی مَجْلِس

رک : مشاورتی کمیٹی ۔

مُسَوَّداتی

مسودات سے متعلق ، ادارتی ، تحریراتی ۔

مَشْوَرَہ ٹَھہَرنا

صلاح ٹھہرنا ، منصوبہ بننا ۔

مُشاوَرَتی کونْسَل

رک : مشاورتی کمیٹی۔

مُساوِیُ الرُّتبَہ

رتبے میں برابر ، ہم رتبہ ۔

بَہ طَرِیقِ مَشوَرَت

परामर्श के रूप में ।

دارُ الْمَشاوَرَت

مشورہ کرنے کی جگہ ، ایوان مشاورت .

دارُ الْمَشْوَرَۃ

مشورہ کرنے کی جگہ ، ایوان مشاورت .

ہَم مَشْوَرَت

of the same counsel, having the same object or end in view, confederated

اَہلِ مَشوَرَت

صلاحکار، جس سے مشورہ کیا جائے

جِنْسِیَت مَشوَرَت

یکساں تجویز یاصلاح رکھنے والے نیز شریک جرم ، شریک کار (خصوصاً برے معنوں میں) ، مجرم کا ساتھی

مَجلِسِ مَشوَرَت

رک : مجلس مشاورت ۔

اَنجُمَنِ مُشاوَرَت

مشورہ کرنے کے لئے مجلس

مَجلِسِ مُشاوَرَت

وہ کمیٹی یا مجلس جو مختلف امور پر باہم صلاح و مشورہ کرے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجلِسِ مُشاوَرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجلِسِ مُشاوَرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone