تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدان چھوڑ کَر بھاگنا" کے متعقلہ نتائج

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان چھوڑ کَر بھاگنا کے معانیدیکھیے

مَیدان چھوڑ کَر بھاگنا

maidaan chho.D kar bhaagnaaमैदान छोड़ कर भागना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَیدان چھوڑ کَر بھاگنا کے اردو معانی

 

  • پسپا ہونا، پیٹھ دکھانا، لڑائی یا مقابلے کا موقع چھوڑ کر بھاگنا، بزدلی دکھانا

Urdu meaning of maidaan chho.D kar bhaagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paspa honaa, piiTh dikhaanaa, la.Daa.ii ya muqaable ka mauqaa chho.Dkar bhaagnaa, buzadilii dikhaanaa

English meaning of maidaan chho.D kar bhaagnaa

 

  • to retreat, accepting defeat, showing cowardice

मैदान छोड़ कर भागना के हिंदी अर्थ

 

  • पीछे होना, पीठ दिखाना, लड़ाई या प्रतिस्पर्धा का अवसर छोड़कर भागना, कायरता दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدان چھوڑ کَر بھاگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدان چھوڑ کَر بھاگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone