تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہاسَبھا" کے متعقلہ نتائج

سَبھا

محفل، مجلس، بزم، اسمبلی

سَبھا لوک

دربارِ عام

سَبھا سَاد

انجمن کارکن ، شریک جلسہ ، مجلسی ، ممبر

سَبھا مَنْڈَل

جلسہ گاہ

سَبھا چاتُر

محفل کو بہکانے والا ، سب کو فریب دینے والا ، چالاک ترین آدمی.

سَبھا بِگاڑ

ساری محفل کے خِلاف بولنے والا ؛ محفل کے بر خلاف رائے دینے والا.

سَبھا نایَک

میرِ محفل ، صدرِ جلسہ.

سَبھا نائِک

میرِ محفل ، صدرِ جلسہ.

سَبھا بِگاڑیں تِین جَنیں ، چُگَل ، چُوتیا ، چور

چغل خور ، بیوقوف اور چور پنچایت کی بدنامی کا باعث ہوتے ہیں

سَبھا پَتی

میرِ مجلس، صدر جلسہ

سَبھاگ

जिसका हिस्सा हुआ हो।

سَبھا والا

مجلس کارکن ، اسمبلی کا ممبر

سَبھا کَرنا

محفل یا جلسہ منعقد کرنا ، لوگ جمع کرنا ، پنچایت جوڑنا

سَبھا جَمْنا

محفل برپا ہونا ، مجلس منعقد ہونا ، لوگوں کا جمع ہونا.

سَبھا جَمانا

convene or hold a meeting

سَبھا رَچانا

محفل برپا کرنا ، مِل بیٹھنا

سَن٘بھالی

رک : سن٘بھالو

سَن٘بھالے

احتیاط سے، سنبھال کی مُغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

سَن٘بھالا

وہ وقتی افاقہ جو مریض کو مرنے سے بیشتر ہوتا ہے اور جس سے صحت کی اُمید ہو جاتی ہے ، پھر دفعۃً حالت بگڑ کر موت واقع ہو جاتی ہے

سَن٘بھالُو

balance, bolster, care, handle

سَن٘بھالْنا

تھامنا، پکڑنا، روکنا، گرنے نہ دینا

سَن٘بھال

دیکھ بھال، احتیاط

سَن٘بھال سَن٘بُھول

سن٘بھال کر ، سمیٹ کر.

سَنبھالے نَہِیں سَنبَھلْنا

قابُو سے باہر ہونا ، حد سے باہر نکل جانا.

سَنبھالَن ہار

سن٘بھالنے والا ، خبر گیری کرنے والا ، سہارا دینے والا.

سَنبھالَن ہارا

سن٘بھالنے والا ، خبر گیری کرنے والا ، سہارا دینے والا.

سَنبھالے نَہ سَنبَھلْنا

قابُو سے باہر ہونا ، حد سے باہر نکل جانا.

سَنبھال کے

احتیاط سے ، دیکھ بھال کے ، سوچ سمجھ کر.

سَنبھال کَر

احتیاط سے ، دیکھ بھال کے ، سوچ سمجھ کر.

سَنبھالا جانا

قابُو میں رکھنا.

سَنبھال کَرنا

دیکھ بھال کرنا ، پرورش کرنا.

سَنبھالا لینا

قریب المرگ مریض کا تھوڑی دیر کے لئے اچھا ہو جانا، آدمی کا کسی قدر ہوش میں آ جانا

سَنبھال رَکْھنا

روکے رکھنا ، باقی رکھنا.

سَنبھال لینا

درست کر دینا .

سَنبھالا دینا

امید دِلانا ، آسرا دینا ، سہارا دینا.

سَن٘بھال کَر رَکْھنا

باقی رکھنا ، برقرار رکھنا.

سَنگِیت سَبھا

محفلِ موسیقی.

مَزدُور سَبھا

محنت کشوں کی انجمن ۔

گَرام سَبھا

village court, composed of the principal inhabitants with the headman presiding

دَھرْم سَبھا

مذہبی لوگوں کی انجمن، مذہبی مجلس

نِیاؤ سَبھا

ایوان انصاف، مجلس انصاف، کچہری، عدالت انصاف

راجْیَہ سَبھا

دو ایوانی نظام حکومت میں ایوان بالا، پارلیمنٹ، مجلسِ اعلیٰ

راج سَبھا

دیوان عام، دربار شاہی، راجہ مہاراجہ کا دربار، وہ دربار جس میں راجا موجود ہو

لوک سَبھا

قومی اسمبلی، ایوانِ زیریں

بَھری سَبھا میں

بھری مجلس میں، سب کے روبرو

ساہُو کاروں کی سبَھا

صّراب اور مہاجنوں کی انجمن.

راجا کی سَبھا نَرک کو جائے

خوشامدی ہاں میں ہاں مِلاتے ہیں انھیں حق اور باطل سے کوئی سروکار نہیں ہوتا

سانپوں کی سَبھا میں جِھیبھوں کی لَپالَپ

بُروں کے بُروے ہی کام ، مُوذیوں کی محفل میں تکلیف ہی کا چرچا.

سانپوں کی سَبھا میں جِھیبھوں کی لَپ لَپ

بُروں کے بُروے ہی کام ، مُوذیوں کی محفل میں تکلیف ہی کا چرچا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہاسَبھا کے معانیدیکھیے

مَہاسَبھا

mahaasabhaaमहासभा

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَہاسَبھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑی انجمن یا تنظیم
  • بڑا جلسہ، بڑی تقریب
  • ہندوؤں کی ایک سیاسی اور مذہبی تنظیم
  • عوامی منتخب نمائندوں کی مجلس
  • لیگ آف نیشن کے زیراہتمام اسمبلی کا اجلاس ، جس میں تمام متعلقہ ممالک کے نمائندے شریک ہوتے ہیں

Urdu meaning of mahaasabhaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii anjuman ya tanziim
  • ba.Daa jalsa, ba.Dii taqriib
  • hinduu.o.n kii ek sayaasii aur mazahbii tanziim
  • avaamii muntKhab numaa.indo.n kii majlis
  • liig aaf neshan ke zer-e-ehtimaam asaimblii ka ijlaas, jis me.n tamaam mutaalliqaa mamaalik ke numaa.inde shariik hote hai.n

English meaning of mahaasabhaa

Noun, Feminine

  • the assembly held under the aegis of the League of Nations, in which representatives of all the concerned countries participate
  • royal council, large meeting or organization
  • an Indian party called Hindu Mahasabha

महासभा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बड़ा संगठन, महासंघ, बड़ी अंजुमन
  • बड़ा जलसा या सभा, विशाल समारोह
  • हिन्दू महासभा नामक एक भारतीय दल
  • लोक निर्वाचित प्रतिनिधियों की सभा
  • राष्ट्रसंघ के तत्वाधान में होने वाली वह सभा जिसमें संबद्ध समस्त देशों के प्रतिनिधि भाग लेते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَبھا

محفل، مجلس، بزم، اسمبلی

سَبھا لوک

دربارِ عام

سَبھا سَاد

انجمن کارکن ، شریک جلسہ ، مجلسی ، ممبر

سَبھا مَنْڈَل

جلسہ گاہ

سَبھا چاتُر

محفل کو بہکانے والا ، سب کو فریب دینے والا ، چالاک ترین آدمی.

سَبھا بِگاڑ

ساری محفل کے خِلاف بولنے والا ؛ محفل کے بر خلاف رائے دینے والا.

سَبھا نایَک

میرِ محفل ، صدرِ جلسہ.

سَبھا نائِک

میرِ محفل ، صدرِ جلسہ.

سَبھا بِگاڑیں تِین جَنیں ، چُگَل ، چُوتیا ، چور

چغل خور ، بیوقوف اور چور پنچایت کی بدنامی کا باعث ہوتے ہیں

سَبھا پَتی

میرِ مجلس، صدر جلسہ

سَبھاگ

जिसका हिस्सा हुआ हो।

سَبھا والا

مجلس کارکن ، اسمبلی کا ممبر

سَبھا کَرنا

محفل یا جلسہ منعقد کرنا ، لوگ جمع کرنا ، پنچایت جوڑنا

سَبھا جَمْنا

محفل برپا ہونا ، مجلس منعقد ہونا ، لوگوں کا جمع ہونا.

سَبھا جَمانا

convene or hold a meeting

سَبھا رَچانا

محفل برپا کرنا ، مِل بیٹھنا

سَن٘بھالی

رک : سن٘بھالو

سَن٘بھالے

احتیاط سے، سنبھال کی مُغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

سَن٘بھالا

وہ وقتی افاقہ جو مریض کو مرنے سے بیشتر ہوتا ہے اور جس سے صحت کی اُمید ہو جاتی ہے ، پھر دفعۃً حالت بگڑ کر موت واقع ہو جاتی ہے

سَن٘بھالُو

balance, bolster, care, handle

سَن٘بھالْنا

تھامنا، پکڑنا، روکنا، گرنے نہ دینا

سَن٘بھال

دیکھ بھال، احتیاط

سَن٘بھال سَن٘بُھول

سن٘بھال کر ، سمیٹ کر.

سَنبھالے نَہِیں سَنبَھلْنا

قابُو سے باہر ہونا ، حد سے باہر نکل جانا.

سَنبھالَن ہار

سن٘بھالنے والا ، خبر گیری کرنے والا ، سہارا دینے والا.

سَنبھالَن ہارا

سن٘بھالنے والا ، خبر گیری کرنے والا ، سہارا دینے والا.

سَنبھالے نَہ سَنبَھلْنا

قابُو سے باہر ہونا ، حد سے باہر نکل جانا.

سَنبھال کے

احتیاط سے ، دیکھ بھال کے ، سوچ سمجھ کر.

سَنبھال کَر

احتیاط سے ، دیکھ بھال کے ، سوچ سمجھ کر.

سَنبھالا جانا

قابُو میں رکھنا.

سَنبھال کَرنا

دیکھ بھال کرنا ، پرورش کرنا.

سَنبھالا لینا

قریب المرگ مریض کا تھوڑی دیر کے لئے اچھا ہو جانا، آدمی کا کسی قدر ہوش میں آ جانا

سَنبھال رَکْھنا

روکے رکھنا ، باقی رکھنا.

سَنبھال لینا

درست کر دینا .

سَنبھالا دینا

امید دِلانا ، آسرا دینا ، سہارا دینا.

سَن٘بھال کَر رَکْھنا

باقی رکھنا ، برقرار رکھنا.

سَنگِیت سَبھا

محفلِ موسیقی.

مَزدُور سَبھا

محنت کشوں کی انجمن ۔

گَرام سَبھا

village court, composed of the principal inhabitants with the headman presiding

دَھرْم سَبھا

مذہبی لوگوں کی انجمن، مذہبی مجلس

نِیاؤ سَبھا

ایوان انصاف، مجلس انصاف، کچہری، عدالت انصاف

راجْیَہ سَبھا

دو ایوانی نظام حکومت میں ایوان بالا، پارلیمنٹ، مجلسِ اعلیٰ

راج سَبھا

دیوان عام، دربار شاہی، راجہ مہاراجہ کا دربار، وہ دربار جس میں راجا موجود ہو

لوک سَبھا

قومی اسمبلی، ایوانِ زیریں

بَھری سَبھا میں

بھری مجلس میں، سب کے روبرو

ساہُو کاروں کی سبَھا

صّراب اور مہاجنوں کی انجمن.

راجا کی سَبھا نَرک کو جائے

خوشامدی ہاں میں ہاں مِلاتے ہیں انھیں حق اور باطل سے کوئی سروکار نہیں ہوتا

سانپوں کی سَبھا میں جِھیبھوں کی لَپالَپ

بُروں کے بُروے ہی کام ، مُوذیوں کی محفل میں تکلیف ہی کا چرچا.

سانپوں کی سَبھا میں جِھیبھوں کی لَپ لَپ

بُروں کے بُروے ہی کام ، مُوذیوں کی محفل میں تکلیف ہی کا چرچا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہاسَبھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہاسَبھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone