تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مغفرت کی دعا" کے متعقلہ نتائج

مَغافِیر

ایک خاص قسم کا گوند جس میں کچھ بدبو ہوتی ہے .

مَغْفُور

جو بخش دیا جائے، جس کی مغفرت ہو گئی ہو، مغفرت کیا گیا

مِغْفَر

جنگ میں سر پر پہننے کا لوہے یا فولاد کا بنا ہوا ٹوپ، خود کے اندر کی جالی یا زنجیروں کی تہ، خود آہنی، زرہ

مَغْفُور کَرنا

مغفرت کرنا ، بخش دینا ۔

مَغْفِرَت پَناہ

وہ جس کی مغفرت ہو گئی ہو ، نجات یافتہ

مَغْفِرَت فَرمانا

(تعظیماً) رک : مغفرت کر

مَغْفِرَت کا وَسِیلَہ

(وہ شخص یا چیز) جس کے ذریعے معافی یا مغفرت ہو

مَغْفِرَت مانْگنا

رک : مغفرت چاہنا ۔

مَغْفِرَت کی دَرخواست کَرنا

کسی دوسرے سے دعا کی التجا کرنا ، کسی دوسرے سے اپنے لیے بخشش کی دعا کروانا

مَغْفِرَت ہو

may God forgive his/her sins!

مَغْفِرَت کَرنا

گناہ معاف کر نا ، بخشنا ۔

مغفرت کی دعا

دعا جو کسی کے گناہوں کی معافی کے لئے مانگی جائے

مَغْفِرَت ہونا

بخشا جانا ، گناہ معاف ہونا ۔

مَغْفورَہ

مغفرت کی گئی (عورت) ، وہ جس کی مغفرت کی گئی ہو ؛ مراد : مرحومہ

مَغْفِرَت کی دُعا مانْگنا

دعا جو کسی کے گناہوں کی معافی کے لئے مانگی جائے ۔

مَغْفِرَت مَآب

رک : مغفرت پناہ

مَغْفِرَت

آخرت کی نجات یا بخشش، عفو تقصیر یا خطا کی معافی، گناہ کی بخشش، نجات، چھٹکارا، رہائی، (عموماً خدائے تعالیٰ کی طرف سے)

مَغْفِرَت پَست ہونا

(دعائیہ کلمہ) خدا اس کو بخش دے ، اﷲ اس کی مغفرت کرے ۔

اُمَّتِ مَغْفُور

مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.

مَرحُوم مَغفُور

رک : مرحوم و مغفور جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَرحُوم و مَغفُور

مرا ہوا، متوفی (عام طور پر مسلمان کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مغفرت کی دعا کے معانیدیکھیے

مغفرت کی دعا

maGfirat kii du'aaमग़्फ़िरत की दु'आ

  • Roman
  • Urdu

مغفرت کی دعا کے اردو معانی

مؤنث

  • دعا جو کسی کے گناہوں کی معافی کے لئے مانگی جائے

Urdu meaning of maGfirat kii du'aa

  • Roman
  • Urdu

  • du.a jo kisii ke gunaaho.n kii maafii ke li.e maangii jaaye

मग़्फ़िरत की दु'आ के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • दुआ जो किसी के गुनाहों की माफ़ी के लिए माँगी जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَغافِیر

ایک خاص قسم کا گوند جس میں کچھ بدبو ہوتی ہے .

مَغْفُور

جو بخش دیا جائے، جس کی مغفرت ہو گئی ہو، مغفرت کیا گیا

مِغْفَر

جنگ میں سر پر پہننے کا لوہے یا فولاد کا بنا ہوا ٹوپ، خود کے اندر کی جالی یا زنجیروں کی تہ، خود آہنی، زرہ

مَغْفُور کَرنا

مغفرت کرنا ، بخش دینا ۔

مَغْفِرَت پَناہ

وہ جس کی مغفرت ہو گئی ہو ، نجات یافتہ

مَغْفِرَت فَرمانا

(تعظیماً) رک : مغفرت کر

مَغْفِرَت کا وَسِیلَہ

(وہ شخص یا چیز) جس کے ذریعے معافی یا مغفرت ہو

مَغْفِرَت مانْگنا

رک : مغفرت چاہنا ۔

مَغْفِرَت کی دَرخواست کَرنا

کسی دوسرے سے دعا کی التجا کرنا ، کسی دوسرے سے اپنے لیے بخشش کی دعا کروانا

مَغْفِرَت ہو

may God forgive his/her sins!

مَغْفِرَت کَرنا

گناہ معاف کر نا ، بخشنا ۔

مغفرت کی دعا

دعا جو کسی کے گناہوں کی معافی کے لئے مانگی جائے

مَغْفِرَت ہونا

بخشا جانا ، گناہ معاف ہونا ۔

مَغْفورَہ

مغفرت کی گئی (عورت) ، وہ جس کی مغفرت کی گئی ہو ؛ مراد : مرحومہ

مَغْفِرَت کی دُعا مانْگنا

دعا جو کسی کے گناہوں کی معافی کے لئے مانگی جائے ۔

مَغْفِرَت مَآب

رک : مغفرت پناہ

مَغْفِرَت

آخرت کی نجات یا بخشش، عفو تقصیر یا خطا کی معافی، گناہ کی بخشش، نجات، چھٹکارا، رہائی، (عموماً خدائے تعالیٰ کی طرف سے)

مَغْفِرَت پَست ہونا

(دعائیہ کلمہ) خدا اس کو بخش دے ، اﷲ اس کی مغفرت کرے ۔

اُمَّتِ مَغْفُور

مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.

مَرحُوم مَغفُور

رک : مرحوم و مغفور جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَرحُوم و مَغفُور

مرا ہوا، متوفی (عام طور پر مسلمان کے لیے مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مغفرت کی دعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مغفرت کی دعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone