تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفتُوح" کے متعقلہ نتائج

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچش آمان

کچے چاول

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفتُوح کے معانیدیکھیے

مَفتُوح

maftuuhमफ़्तूह

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: فَتَحَ

  • Roman
  • Urdu

مَفتُوح کے اردو معانی

صفت

  • کھولا ہوا، کشادہ کیا ہوا، کھلا (خصوصاً دروازے کے لیے مستعمل)
  • فتح کیا ہوا، جیتا ہوا، شکست دے کر حاصل کیا ہوا، مغلوب
  • فتحہ دیا ہوا، جس پر زبر ہو، وہ حرف جس پر زبر کی حرکت ہو، منصوب
  • (کنایۃً) عریاں، (بدن کا کوئی حصہ)

شعر

Urdu meaning of maftuuh

  • Roman
  • Urdu

  • kholaa hu.a, kushaada kyaa hu.a, khulaa (Khusuusan darvaaze ke li.e mustaamal)
  • fatah kyaa hu.a, jiitaa hu.a, shikast de kar haasil kyaa hu.a, maGluub
  • fathaa diyaa hu.a, jis par zabar ho, vo harf jis par zabar kii harkat ho, mansuub
  • (kanaa.en) uryaan, (badan ka ko.ii hissaa

English meaning of maftuuh

Adjective

मफ़्तूह के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچش آمان

کچے چاول

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفتُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفتُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone