تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفسَدَہ پَرداز" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفسَدَہ پَرداز کے معانیدیکھیے

مَفسَدَہ پَرداز

mafsada-pardaazमफ़सदा-पर्दाज़

  • Roman
  • Urdu

مَفسَدَہ پَرداز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • فتنہ و فساد کھڑا کرنے والا، فسادی، جھگڑالو، شریر نیز باغی، سرکش، فتنہ پرداز

Urdu meaning of mafsada-pardaaz

  • Roman
  • Urdu

  • fitna-o-fasaad kha.Daa karne vaala, fasaadii, jhaga.Daaluu, shariir niiz baaGii, sarkash, fitnaap radaaz

English meaning of mafsada-pardaaz

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • seditious, pernicious, mischievous

मफ़सदा-पर्दाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • दंगा-फ़साद कराने वाला, उपद्रव खड़ा कराने वाला, लगाई-बुझाई करके आपस में लड़ाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفسَدَہ پَرداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفسَدَہ پَرداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone