تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدَّھم" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدَّھم کے معانیدیکھیے

مَدَّھم

maddhamमद्धम

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

مَدَّھم کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • دھیما، دھیرج، آہستہ
  • اوسط درجے کا، میانہ، معتدل، درمیانے درجے کا، متوسط، بیچ کی راس کا، اچھا نہ برا
  • نیچا، کم، اونچا کا نقیض، ادنیٰ، کمتر
  • ہلکا، خفیف
  • بے آب، پھیکا، ماند، دھندلا
  • گرا ہوا، گھٹا ہوا، مندا
  • سست، کاہل، ڈھیلا، مجہول
  • سست رو، آہستہ چلنے والا
  • (موسیقی) سات سُروں میں سے چوتھے سُر کا نام
  • کم قیمت سونا یا چاندی

شعر

Urdu meaning of maddham

  • Roman
  • Urdu

  • dhiimaa, dhiiraj, aahista
  • ausat darje ka, miyaana, motdil, daramyaane darje ka, mutavassit, biich kii raas ka, achchhaa na buraa
  • niichaa, kam, u.unchaa ka naqiiz, adnaa, kamtar
  • halkaa, Khafiif
  • be aab, phiikaa, maanad, dhu.ndlaa
  • gira hu.a, ghaTaa hu.a, mandaa
  • sust, kaahil, Dhiilaa, majhuul
  • sust ro, aahista chalne vaala
  • (muusiiqii) saat suro.n me.n se chauthe sur ka naam
  • kam qiimat sonaa ya chaandii

English meaning of maddham

Adjective, Masculine

  • dull, faint, faded (as colour)
  • middle, middlemost
  • intermediate
  • middling
  • medium
  • mean
  • temperate
  • fair, passable
  • lazy
  • inferior
  • ordinary
  • common
  • slack, slow, sluggish
  • gold (or silver) of medium quality
  • (in Music) the fourth or middle note of the gamut

मद्धम के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • धीमा, धीरज, संगीत का सुर गाने वाले की आवाज़ से नीचा होना
  • मध्यम
  • धीमा, मंद
  • सामान्य की अपेक्षा कम, मध्यम
  • कम अच्छा
  • हलका

مَدَّھم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدَّھم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدَّھم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone