تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدِّ فُضُول" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدِّ فُضُول کے معانیدیکھیے

مَدِّ فُضُول

madd-e-fuzuulमद्द-ए-फ़ुज़ूल

اصل: عربی

وزن : 22121

دیکھیے: مَدّ فاضِل

  • Roman
  • Urdu

مَدِّ فُضُول کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ شے جو بے کار ہو، جو ضرورت سے زائد ہو، فضول اور بے کار چیز

شعر

Urdu meaning of madd-e-fuzuul

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaiy jo be kaar ho, jo zaruurat se zaa.id ho, fuzuul aur be kaar chiiz

English meaning of madd-e-fuzuul

Noun, Feminine

  • extra
  • useless item

मद्द-ए-फ़ुज़ूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह चीज़ जो बेकार हो, जो आवश्यकता से ज़्यादा हो, फ़ुज़ूल और बेकार चीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدِّ فُضُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدِّ فُضُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone