تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدَک چی" کے متعقلہ نتائج

مَدِک

دولت کے نشے میں چور ، مال و دولت پر گھمنڈ کرنے والا ؛ مغرور ، متکبرشخص

مَدَک

ایک نشہ آور مرکب جو افیم کے ست میں باریک کترا ہوا پان پکانے سے بنتا ہے اور اسے چنے کے برابر خشک گولیاں بناکر چلم پر رکھ کر دم لگاتے ہیں ۔

مَدَک خانَہ

مدک پینے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں مدک بنے یا بکے ؛ (مجازاً) نشہ کرنے کی جگہ ؛ چنڈو خانہ ۔

مَدَک چی

مدک باز، مدک کا عادی، نشہ کرنے کا عادی، مدکیا، نشہ باز

مَدَک باز

مدک کا نشہ کرنے والا ، مدک پینے کا عادی شخص

مَدَک والا

مدک بیچنے والا ۔ آگے بڑھ کر مدک والوں کی دکان نظر آئی ۔

مَدَک پِینا

مدک کی گولی کو چلم میں رکھ کر اور اس پر انگارے رکھ کر حقّے کے کش سے کھینچنا ، مدک کا نشہ کرنا ۔

مَدَک بازی

مدک پینا ، مدک کا نشہ کرنا ، مدک کے نشہ کا عادی ہونا ۔

مَدَکی

وہ جو شراب یا مدک کا عادی ہو، مدک کا نشہ کرنے والا، شراب پینے والا، شرابی

مَدُکَل

دوہے کی ایک قسم کا نام جس میں تیرہ گرو اور بائیس لگھوماترائیں ہوتی ہیں، اسے گیند بھی کہتے ہیں

مَدَکِیا

مدک کا نشہ کرنے والا ، مدک کے نشے کا عادی شخص ۔

مَدّ کَرنا

(تجوید) الف کو کھینچ کر پڑھنا

مَد کا ماتا

بد مست ، مخمور ، نشے میں چور ؛ پرشہوت

مَد کی ماتی

مخمور ، مست ، نشیلی ؛ پُر شہوت ، شہوت سے بھری ہوئی

مَد کِھینچنا

کسی حرف پر خط یا لکیر کھینچنا، الف ممدودہ پر مد کا نشان لگانا، خط کھینچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدَک چی کے معانیدیکھیے

مَدَک چی

madak chiiमदक ची

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مَدَک چی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مدک باز، مدک کا عادی، نشہ کرنے کا عادی، مدکیا، نشہ باز

Urdu meaning of madak chii

  • Roman
  • Urdu

  • madak baaz, madak ka aadii, nasha karne ka aadii, mad kiya, nasha baaz

English meaning of madak chii

Noun, Masculine

  • one addicted to smoking madak

मदक ची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो मदक पीता हो, मदक बाज़, मदक का आदी, नशा करने का आदी

مَدَک چی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدِک

دولت کے نشے میں چور ، مال و دولت پر گھمنڈ کرنے والا ؛ مغرور ، متکبرشخص

مَدَک

ایک نشہ آور مرکب جو افیم کے ست میں باریک کترا ہوا پان پکانے سے بنتا ہے اور اسے چنے کے برابر خشک گولیاں بناکر چلم پر رکھ کر دم لگاتے ہیں ۔

مَدَک خانَہ

مدک پینے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں مدک بنے یا بکے ؛ (مجازاً) نشہ کرنے کی جگہ ؛ چنڈو خانہ ۔

مَدَک چی

مدک باز، مدک کا عادی، نشہ کرنے کا عادی، مدکیا، نشہ باز

مَدَک باز

مدک کا نشہ کرنے والا ، مدک پینے کا عادی شخص

مَدَک والا

مدک بیچنے والا ۔ آگے بڑھ کر مدک والوں کی دکان نظر آئی ۔

مَدَک پِینا

مدک کی گولی کو چلم میں رکھ کر اور اس پر انگارے رکھ کر حقّے کے کش سے کھینچنا ، مدک کا نشہ کرنا ۔

مَدَک بازی

مدک پینا ، مدک کا نشہ کرنا ، مدک کے نشہ کا عادی ہونا ۔

مَدَکی

وہ جو شراب یا مدک کا عادی ہو، مدک کا نشہ کرنے والا، شراب پینے والا، شرابی

مَدُکَل

دوہے کی ایک قسم کا نام جس میں تیرہ گرو اور بائیس لگھوماترائیں ہوتی ہیں، اسے گیند بھی کہتے ہیں

مَدَکِیا

مدک کا نشہ کرنے والا ، مدک کے نشے کا عادی شخص ۔

مَدّ کَرنا

(تجوید) الف کو کھینچ کر پڑھنا

مَد کا ماتا

بد مست ، مخمور ، نشے میں چور ؛ پرشہوت

مَد کی ماتی

مخمور ، مست ، نشیلی ؛ پُر شہوت ، شہوت سے بھری ہوئی

مَد کِھینچنا

کسی حرف پر خط یا لکیر کھینچنا، الف ممدودہ پر مد کا نشان لگانا، خط کھینچنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدَک چی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدَک چی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone