تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَد ماتا" کے متعقلہ نتائج

مَر مِٹی

جو فنا ہو گئی ہو ؛ بدنصیب ۔

مَد ماتا

مست ، سرشار ، مخمور

مَر مِٹا

جو فنا ہو گیا ہو، جو مٹ گیا ہو، برباد ہو گیا ہو، ختم ہو گیا ہو، جو بے نام و نشان ہو گیا ہو، تباہ و برباد، بد نصیب

مَری مٹی

موئی مٹی، مردہ جسم، لاش، میت

مَد کا ماتا

بد مست ، مخمور ، نشے میں چور ؛ پرشہوت

مَد کی ماتی

مخمور ، مست ، نشیلی ؛ پُر شہوت ، شہوت سے بھری ہوئی

دَھن جوڑن کے دھیان میں یونہی عمر نہ کھو، موتی برگے مول کے کبھی نہ ٹھیکر ہو

دولت جمع کرنے کے خیال میں عمر نہیں گزارنی چاہیئے، ٹھیکری موتی کے برابر نہیں ہوسکتی

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جایا پُوتْ کَپوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لکھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جاما پُوتْ کَہوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لاکْھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

چھوٹی موٹی کامنی سَب ہی بِس کی بیل، بَیری مارے داؤں سے یہ ماریں ہنس کھیل

عورتوں پر طنز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَد ماتا کے معانیدیکھیے

مَد ماتا

mad-maataaमद-माता

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَد ماتا کے اردو معانی

صفت، دیگر

  • مست ، سرشار ، مخمور
  • متوالا ، نشے میں چور ، بدمست ، مدہوش
  • گھمنڈی ، مغرور ، خودبیں
  • مغرور ، گھمنڈی ، ابھیمانی ، خود بیں ؛ شگفتہ ، پھولا ہوا ؛ جوبن پر آیا ہوا ، بہار پر آیا ؛ جوان ؛ بالغ ؛ پُرشہوت ، نفس پرست ، پُرشوق ؛ خواہش مند ؛ عاشق
  • جوبن پر آیا ہوا ، بہار پر آیا ہوا ، پر شباب ، جوان
  • شہوت سے بھرا ہوا ، نفس پرست

Urdu meaning of mad-maataa

  • Roman
  • Urdu

  • mast, sarshaar, maKhmuur
  • matvaalaa, nashe me.n chuur, badamsat, madhosh
  • ghamanDii, maGruur, Khudbii.n
  • maGruur, ghamanDii, abhimaanii, Khudbii.n ; shagufta, phuulaa hu.a ; joban par aaya hu.a, bihaar par aaya ; javaan ; baaliG ; purashhot, nafasaparsat, purshoq ; Khaahishmand ; aashiq
  • joban par aaya hu.a, bihaar par aaya hu.a, par shabaab, javaan
  • shahvat se bhara hu.a, nafasaparsat

English meaning of mad-maataa

Adjective, Other

  • amorous, desirous
  • intoxicated
  • drunk, intoxicated
  • fresh, young, youthful
  • overjoyed
  • proud, arrogant, self-centred

मद-माता के हिंदी अर्थ

विशेषण, अन्य

  • घमंडी, अभिमानी, दंभी, अहंकारी, मग़रूर
  • यौवन पर आया हुआ, युवा
  • वासना से भरा हुआ, कामुक
  • नशे में चूर, मदहोश
  • मतवाला, मस्त
  • प्रेमी, आशिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَر مِٹی

جو فنا ہو گئی ہو ؛ بدنصیب ۔

مَد ماتا

مست ، سرشار ، مخمور

مَر مِٹا

جو فنا ہو گیا ہو، جو مٹ گیا ہو، برباد ہو گیا ہو، ختم ہو گیا ہو، جو بے نام و نشان ہو گیا ہو، تباہ و برباد، بد نصیب

مَری مٹی

موئی مٹی، مردہ جسم، لاش، میت

مَد کا ماتا

بد مست ، مخمور ، نشے میں چور ؛ پرشہوت

مَد کی ماتی

مخمور ، مست ، نشیلی ؛ پُر شہوت ، شہوت سے بھری ہوئی

دَھن جوڑن کے دھیان میں یونہی عمر نہ کھو، موتی برگے مول کے کبھی نہ ٹھیکر ہو

دولت جمع کرنے کے خیال میں عمر نہیں گزارنی چاہیئے، ٹھیکری موتی کے برابر نہیں ہوسکتی

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جایا پُوتْ کَپوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لکھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جاما پُوتْ کَہوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لاکْھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

چھوٹی موٹی کامنی سَب ہی بِس کی بیل، بَیری مارے داؤں سے یہ ماریں ہنس کھیل

عورتوں پر طنز ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَد ماتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَد ماتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone