تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچَّھر دانی" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچَّھر دانی کے معانیدیکھیے

مَچَّھر دانی

machchhar-daaniiमच्छर-दानी

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

مَچَّھر دانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باریک جالی دار کپڑے کا بنا ہوا تنبو نما غلاف جو مچھروں سے بچنے کے لیے پلنگ پر لگایا جاتا ہے ۔
  • باریک جالی دار کپڑے کا بنا ہوا تنبو نما غلاف جو مچھروں سے بچنے کے لیے پلنگ پر لگایا جاتا ہے، مسہری

Urdu meaning of machchhar-daanii

  • Roman
  • Urdu

  • baariik jaaliidaar kap.De ka banaa hu.a tanbo numaa Galaaf jo machchhro.n se bachne ke li.e palang par lagaayaa jaataa hai
  • baariik jaaliidaar kap.De ka banaa hu.a tanbo numaa Galaaf jo machchhro.n se bachne ke li.e palang par lagaayaa jaataa hai, masahrii

English meaning of machchhar-daanii

Noun, Feminine

  • mosquito net

मच्छर-दानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बारीक जालीदार कपड़े का बना हुआ तनबो नुमा ग़लाफ़ जो मच्छरों से बचने के लिए पलंग पर लगाया जाता है
  • मच्छरों आदि से बचने के लिए पलंग या चारपाई पर लगाया जाने वाला जालीदार पर्दा, मसहरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچَّھر دانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچَّھر دانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone