تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مایا کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، آج میرے کَل تیرے" کے متعقلہ نتائج

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

اردو، انگلش اور ہندی میں مایا کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، آج میرے کَل تیرے کے معانیدیکھیے

مایا کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، آج میرے کَل تیرے

maayaa ke bhii paa.nv hote hai.n, aaj mere kal tereमाया के भी पाँव होते हैं, आज मेरे कल तेरे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مایا کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، آج میرے کَل تیرے کے اردو معانی

  • دولت کسی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی، آج ایک کے پاس ہے تو کل دوسرے کے پاس
  • لکشمی ایک جگہ نہیں ٹھہرتی

Urdu meaning of maayaa ke bhii paa.nv hote hai.n, aaj mere kal tere

  • Roman
  • Urdu

  • daulat kisii ke paas hamesha nahii.n rahtii, aaj ek ke paas hai to kal ke paas
  • lakshmii ek jagah nahii.n Thahartii

माया के भी पाँव होते हैं, आज मेरे कल तेरे के हिंदी अर्थ

  • धन किसी के पास सदैव नहीं रहता, आज एक के पास है तो कल दूसरे के पास
  • लक्ष्मी एक जगह नहीं ठहरती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مایا کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، آج میرے کَل تیرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مایا کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، آج میرے کَل تیرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone