تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مایا کا کیا جوڑنا، کَھل کھانا، کَمبَل اوڑھنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مایا کا کیا جوڑنا، کَھل کھانا، کَمبَل اوڑھنا کے معانیدیکھیے

مایا کا کیا جوڑنا، کَھل کھانا، کَمبَل اوڑھنا

maayaa kaa kyaa jo.Dnaa, khal khaanaa, kambal o.Dhnaaमाया का क्या जोड़ना, खल खाना, कम्बल ओढ़ना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مایا کا کیا جوڑنا، کَھل کھانا، کَمبَل اوڑھنا کے اردو معانی

  • کنجوس کے متعلق کہتے ہیں جو تکلیف اٹھا کر روپیہ جمع کرتا ہے یعنی ایسی دولت جمع کرنے کا کیا فائدہ کہ کھانے پہننے کو بھی ترسے
  • کسی پھکڑ کا کہنا
  • ایسے دولت مند کنجوس کے لئے بھی کہتے ہیں جو دولت جمع کرنے میں سکھ مانتا ہے

Urdu meaning of maayaa kaa kyaa jo.Dnaa, khal khaanaa, kambal o.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kanjuus ke mutaalliq kahte hai.n jo takliif uThaa kar rupyaa jamaa kartaa hai yaanii a.isii daulat jamaa karne ka kyaa faaydaa ki khaane pahanne ko bhii tarse
  • kisii phaka.D ka kahnaa
  • a.ise daulatmand kanjuus ke li.e bhii kahte hai.n jo daulat jamaa karne me.n sukh maanata hai

माया का क्या जोड़ना, खल खाना, कम्बल ओढ़ना के हिंदी अर्थ

  • कंजूस के प्रति कहते हैं जो दुख उठा कर धन जमा' करता है अर्थात ऐसी दौलत जमा' करने का क्या लाभ कि खाने पहनने को भी तरसे
  • किसी फक्कड़ का कहना
  • ऐसे धनी कंजूस के लिए भी व्यंग्य में कहते हैं जो धन-संचय में ही सुख मानता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مایا کا کیا جوڑنا، کَھل کھانا، کَمبَل اوڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مایا کا کیا جوڑنا، کَھل کھانا، کَمبَل اوڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone