تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتھے گولی لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھا لَگنا

اچھا لگنا ، مزیدار معلوم ہونا ، دلچسپ معلوم ہونا (کام وغیرہ)

ماتھا لَگانا

بِلاوجہ اُلجھنا ، دماغ چاٹنا ، مغز ماری کرنا.

مَتّھے لَگنا

مٹھ بھیڑ ہونا ، آمنا سامنا ہونا ؛ ٹکراؤ ہونا ؛ سابقہ پڑنا ، سر پڑنا (متھے مارنا (رک) کا لازم) ۔

مِیٹھا بَرَس لَگنا

اٹھارھویں سال کا آغاز ہونا ، جوانی سے بھرجانا ، جوان ہوجانا ۔

مِیٹھا سَال لَگنا

رک : میٹھا برس لگنا ۔

ماتھے پَر صَنْدَل لَگانا

دردِ سر میں صندل / چندن رگڑ کر پیشانی پر لگانا.

دَہی کا ٹِیکا ماتھے کو لَگانا

(ہندو) ایک رسم جس میں سفر کرنے والے کے ماتھے پر دہی کا ٹِیکا لگایا جاتا ہے جس سے مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس کا سفر آسان ہو اور خیریت سے واپس آئے اور سفر کرنا مبارک ہو

ماتھے گولی لَگْنا

کسی بات کے ہونے سے پہلے اُس کی بُری علامتیں دکھائی دے جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتھے گولی لَگْنا کے معانیدیکھیے

ماتھے گولی لَگْنا

maathe golii lagnaaमाथे गोली लगना

  • Roman
  • Urdu

ماتھے گولی لَگْنا کے اردو معانی

  • کسی بات کے ہونے سے پہلے اُس کی بُری علامتیں دکھائی دے جانا.

Urdu meaning of maathe golii lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat ke hone se pahle us kii burii alaamte.n dikhaa.ii de jaana

माथे गोली लगना के हिंदी अर्थ

  • किसी बात के होने से पहले उसके बुरे लक्षण दिखाई दे जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیٹھا لَگنا

اچھا لگنا ، مزیدار معلوم ہونا ، دلچسپ معلوم ہونا (کام وغیرہ)

ماتھا لَگانا

بِلاوجہ اُلجھنا ، دماغ چاٹنا ، مغز ماری کرنا.

مَتّھے لَگنا

مٹھ بھیڑ ہونا ، آمنا سامنا ہونا ؛ ٹکراؤ ہونا ؛ سابقہ پڑنا ، سر پڑنا (متھے مارنا (رک) کا لازم) ۔

مِیٹھا بَرَس لَگنا

اٹھارھویں سال کا آغاز ہونا ، جوانی سے بھرجانا ، جوان ہوجانا ۔

مِیٹھا سَال لَگنا

رک : میٹھا برس لگنا ۔

ماتھے پَر صَنْدَل لَگانا

دردِ سر میں صندل / چندن رگڑ کر پیشانی پر لگانا.

دَہی کا ٹِیکا ماتھے کو لَگانا

(ہندو) ایک رسم جس میں سفر کرنے والے کے ماتھے پر دہی کا ٹِیکا لگایا جاتا ہے جس سے مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس کا سفر آسان ہو اور خیریت سے واپس آئے اور سفر کرنا مبارک ہو

ماتھے گولی لَگْنا

کسی بات کے ہونے سے پہلے اُس کی بُری علامتیں دکھائی دے جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتھے گولی لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتھے گولی لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone