تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارے نہ کُوٹے دِل ہی دِل میں گھونٹے" کے متعقلہ نتائج

کَن٘گال

نادار، مفلس، قحط زدہ، کال کا مارا، فاقہ کش، تباہ حال، فلاکت زدہ

کَن٘گال ہونا

بے زر ہوجانا، غریب ہونا

کَن٘گالا

چُڑیل، ڈائن، کنگالن

کَن٘گالَن

کنگال کی تانیث، کنگالنی، مُفلس، فاقہ زدہ

کَن٘گالَنی

مُفلس ، کنگالن ، کنگال کی تانیث.

کَن٘گال پَن

کنگال ہونا، مفلس ہونا، مفلسی

کَن٘گال گَھر کا

بہت غریب گھر کا، غریب گھر کا، محتاج خاندان کا، مُفلس یا محتاج خاندان کا شخص

ڈھاکے کے بَن٘گال کُوزے کے کَن٘گال

شہر ڈھاکے میں کُوزے بنتے تھے، ڈھاکے والوں کے پاس کُوزہ نہ ہونا، جس چیز کی بُہتات ہو اس سے محروم ہونا، دریا میں رہ کر پیاسے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مارے نہ کُوٹے دِل ہی دِل میں گھونٹے کے معانیدیکھیے

مارے نہ کُوٹے دِل ہی دِل میں گھونٹے

maare na kuuTe dil hii dil me.n gho.nTeमारे न कूटे दिल ही दिल में घोंटे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مارے نہ کُوٹے دِل ہی دِل میں گھونٹے کے اردو معانی

  • ہر وقت کسی کے دل کو آزار پہنچانا
  • در پردہ کسی کو اذیّت دے کر سیدھا کرنا، پسِ پُشت کسی کو تکلیف پہنچا کر سدھارنا

Urdu meaning of maare na kuuTe dil hii dil me.n gho.nTe

  • Roman
  • Urdu

  • haravqat kisii ke dil ko pahunchaa na
  • dar parda kisii ko aziiXyat de kar siidhaa karnaa, pas-e-pushat kisii ko takliif pahunchaa kar sudhaarana

मारे न कूटे दिल ही दिल में घोंटे के हिंदी अर्थ

  • हरवक़त किसी के दिल को आज़ार पहुंचाना
  • दरपर्दा किसी को अज़ी्यत दे कर सीधा करना, पस-ए-पुश्त किसी को तकलीफ़ पहुंचा कर सुधारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَن٘گال

نادار، مفلس، قحط زدہ، کال کا مارا، فاقہ کش، تباہ حال، فلاکت زدہ

کَن٘گال ہونا

بے زر ہوجانا، غریب ہونا

کَن٘گالا

چُڑیل، ڈائن، کنگالن

کَن٘گالَن

کنگال کی تانیث، کنگالنی، مُفلس، فاقہ زدہ

کَن٘گالَنی

مُفلس ، کنگالن ، کنگال کی تانیث.

کَن٘گال پَن

کنگال ہونا، مفلس ہونا، مفلسی

کَن٘گال گَھر کا

بہت غریب گھر کا، غریب گھر کا، محتاج خاندان کا، مُفلس یا محتاج خاندان کا شخص

ڈھاکے کے بَن٘گال کُوزے کے کَن٘گال

شہر ڈھاکے میں کُوزے بنتے تھے، ڈھاکے والوں کے پاس کُوزہ نہ ہونا، جس چیز کی بُہتات ہو اس سے محروم ہونا، دریا میں رہ کر پیاسے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارے نہ کُوٹے دِل ہی دِل میں گھونٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارے نہ کُوٹے دِل ہی دِل میں گھونٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone