تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرَکَہ گُزَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مَعْرَکَہ

لڑائی، جنگ، جدل، مجادلہ

مَعْرَکَہ کا

دشوار، مشکل، بھاری، عظیم، قابل توجہ، قابل غور، دھڑلے کا، دھوم دھام کا

مَعْرَکَہ ہونا

جنگ ہونا، لڑائی ہونا، ہنگامہ ہونا

مَعْرَکَہ گاہ

لڑائی کی جگہ، معرکہ کی جگہ، میدانِ جنگ، رزم گاہ

مَعْرَکَہ دار

نشان والا ، ُمہر یا طغرے والا ، جس پر حکومت کا نشان لگا ہو ؛ (مجازاً) شان دار ۔

مَعْرَکَہ باز

لڑائی کرنے والا ؛ مقابلہ کرنے والا ۔

مَعْرَکَہ آرا

جنگ آزما، جنگ آور، جنگ جو

مَعْرَکَہ گِیر

لڑائی کرنے والا، کشتی گیر

مَعْرَکَہ رَہْنا

باہم مقابلہ ہونا ، لڑائی جاری رہنا ، جنگ رہنا ، جھگڑا رہنا ۔

مَعْرَکَہ کَرنا

لڑنا ، مقابلہ کرنا ، مباحثہ و مناظرہ کرنا ۔

مَعْرَکَہ خیز

ہنگامہ برپا کرنے والا ، دھوم مچانے والا ؛ زبردست ، بھرپور ۔

مَعْرَکَہ ڈالْنا

ہنگامہ کھڑا کرنا ، جھگڑا پیدا کرنا ۔

مَعْرَکَہ مارنا

۔مقابلے میں کامیابی حاصل کرنا ۔؎

مَعْرَکَہ آزْما

جنگ کرنے والا ، لڑنے والا ، مقابلہ کرنے والا ۔

مَعْرَکَہ بَدَنا

لڑائی کے لیے شرط لگانا ؛ لڑائی کرنا ، مقابلہ کرنا ۔

مَعْرَکَہ آرائی

ایک دوسرے کے مقابل ہونا، دو بدو لڑنا، جنگ کرنا، لڑائی، جنگ، چپقلش، محاذ آرائی، جھگڑا، مقابلہ

مَعْرَکَہ جھیلْنا

لڑائی لڑنا، مقابلہ کرنا، جنگ کا سامنا کرنا، مقابلے پر ڈٹ جانا

مَعْرَکَہ جِیتْنا

مقابلہ میں فتح حاصل کرنا، لڑائی میں غالب آنا

مَعْرَکَہ سَر ہونا

۔لازم۔

مَعْرَکَہ گُزَرْنا

جھگڑا ہونا ، مقابلہ ہونا ، لڑائی کا زور ہونا

مَعْرَکَہ کا آدمی

An important man, a great man.

مَعْرَکَہ سَرْ کَرْنا

معرکہ جیتنا ، جنگ میں کامیابی حاصل کرنا

مَعْرَکَہ مار لینا

کسی سخت مقابلے یا امتحان میں کامیاب ہو جانا ، مہم سر کرنا ، میدان جیتنا ، کارنامہ انجام دینا ۔

مَعْرَکَہ کَر ڈالْنا

کارنامہ انجام دینا ، کوئی غیر معمولی کام کرنا ۔

مَعْرَکَہ آرا ہونا

۔ صف آرا ہونا۔ جنگ کرنے کے لئے تیار ہونا۔وہ مسلح ہوکر سرکار کے مقابلہ میں معرکہ آرا ہوئے۔

مَعْرَکَہ بَرْپا ہونا

گرما گرم بحث و مباحثہ ہونا ، جھگڑا یا قضیہ ہونا ، محاذ آرائی ہونا ۔

مَعْرَکَہ پَڑْنا

لڑائی ہونا، جنگ ہونا، معرکہ پیش آنا

مَعْرَکَہ گَرمْ ہونا

جنگ شروع ہونا ، لڑائی کا زوروں پر ہونا

مَعْرَکَہ آرا ہونا

جنگ کرنا، لڑنا، مقابلہ کرنا

مَعْرَکَۂ جَن٘گ

میدانِ جنگ ۔

مَعْرَکَہ چِھڑْنا

نزاع یا بحث کا آغاز ہونا ۔

مَعْرَکَۂ رَزْم

جنگ کا میدان ۔

مَعْرَکَۂ کَرْبَلا

وہ تاریخی لڑائی جو حضرت امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ‘ اور یزید کے مابین کربلا کے مقام پر ہوئی تھی ۔

مَعْرَکَۂ کارْزار

میدانِ جنگ ، رزم گاہ ۔

مَعْرَکَۂ رَسْت خیز

میدانِ جنگ ، کیفیت جنگ میں ۔

مَعْرَکَۂ دار و گِیر

جنگ ، ہنگامہ آرائی ، لوٹ مار ، بد نظمی ۔

مَعْرَکَۂ حَق و باطِل

کفر اور اسلام کی جنگ ، حق و باطل یا سچ اور جھوٹ کی جنگ ۔

مَعْرَکَۂ کارْزار گَرْم ہونا

گہما گہمی سے لڑائی ہونا ، زوروں سے لڑائی ہونا ، گھمسان کی جنگ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرَکَہ گُزَرْنا کے معانیدیکھیے

مَعْرَکَہ گُزَرْنا

maa'raka guzarnaaमा'रका गुज़रना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَعْرَکَہ گُزَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جھگڑا ہونا ، مقابلہ ہونا ، لڑائی کا زور ہونا
  • افتاد پڑنا، مشکل پیش آنا، مہم درپیش ہونا
  • غیر معمولی واقعہ پیش آنا

Urdu meaning of maa'raka guzarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.Daa honaa, muqaabala honaa, la.Daa.ii ka zor honaa
  • uftaad pa.Dnaa, mushkil pesh aanaa, muhim darpesh honaa
  • Gairmaamuulii vaaqiya pesh aanaa

English meaning of maa'raka guzarnaa

Compound Verb

  • a war to befall
  • to confront a tough time
  • an unusual situation to occur

मा'रका गुज़रना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • झगड़ा होना, मुक़ाबला होना, लड़ाई का ज़ोर होना
  • कठिन समय होना, मुश्किल पेश आना, मुहिम दरपेश होना
  • असामान्य घटना पेश आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْرَکَہ

لڑائی، جنگ، جدل، مجادلہ

مَعْرَکَہ کا

دشوار، مشکل، بھاری، عظیم، قابل توجہ، قابل غور، دھڑلے کا، دھوم دھام کا

مَعْرَکَہ ہونا

جنگ ہونا، لڑائی ہونا، ہنگامہ ہونا

مَعْرَکَہ گاہ

لڑائی کی جگہ، معرکہ کی جگہ، میدانِ جنگ، رزم گاہ

مَعْرَکَہ دار

نشان والا ، ُمہر یا طغرے والا ، جس پر حکومت کا نشان لگا ہو ؛ (مجازاً) شان دار ۔

مَعْرَکَہ باز

لڑائی کرنے والا ؛ مقابلہ کرنے والا ۔

مَعْرَکَہ آرا

جنگ آزما، جنگ آور، جنگ جو

مَعْرَکَہ گِیر

لڑائی کرنے والا، کشتی گیر

مَعْرَکَہ رَہْنا

باہم مقابلہ ہونا ، لڑائی جاری رہنا ، جنگ رہنا ، جھگڑا رہنا ۔

مَعْرَکَہ کَرنا

لڑنا ، مقابلہ کرنا ، مباحثہ و مناظرہ کرنا ۔

مَعْرَکَہ خیز

ہنگامہ برپا کرنے والا ، دھوم مچانے والا ؛ زبردست ، بھرپور ۔

مَعْرَکَہ ڈالْنا

ہنگامہ کھڑا کرنا ، جھگڑا پیدا کرنا ۔

مَعْرَکَہ مارنا

۔مقابلے میں کامیابی حاصل کرنا ۔؎

مَعْرَکَہ آزْما

جنگ کرنے والا ، لڑنے والا ، مقابلہ کرنے والا ۔

مَعْرَکَہ بَدَنا

لڑائی کے لیے شرط لگانا ؛ لڑائی کرنا ، مقابلہ کرنا ۔

مَعْرَکَہ آرائی

ایک دوسرے کے مقابل ہونا، دو بدو لڑنا، جنگ کرنا، لڑائی، جنگ، چپقلش، محاذ آرائی، جھگڑا، مقابلہ

مَعْرَکَہ جھیلْنا

لڑائی لڑنا، مقابلہ کرنا، جنگ کا سامنا کرنا، مقابلے پر ڈٹ جانا

مَعْرَکَہ جِیتْنا

مقابلہ میں فتح حاصل کرنا، لڑائی میں غالب آنا

مَعْرَکَہ سَر ہونا

۔لازم۔

مَعْرَکَہ گُزَرْنا

جھگڑا ہونا ، مقابلہ ہونا ، لڑائی کا زور ہونا

مَعْرَکَہ کا آدمی

An important man, a great man.

مَعْرَکَہ سَرْ کَرْنا

معرکہ جیتنا ، جنگ میں کامیابی حاصل کرنا

مَعْرَکَہ مار لینا

کسی سخت مقابلے یا امتحان میں کامیاب ہو جانا ، مہم سر کرنا ، میدان جیتنا ، کارنامہ انجام دینا ۔

مَعْرَکَہ کَر ڈالْنا

کارنامہ انجام دینا ، کوئی غیر معمولی کام کرنا ۔

مَعْرَکَہ آرا ہونا

۔ صف آرا ہونا۔ جنگ کرنے کے لئے تیار ہونا۔وہ مسلح ہوکر سرکار کے مقابلہ میں معرکہ آرا ہوئے۔

مَعْرَکَہ بَرْپا ہونا

گرما گرم بحث و مباحثہ ہونا ، جھگڑا یا قضیہ ہونا ، محاذ آرائی ہونا ۔

مَعْرَکَہ پَڑْنا

لڑائی ہونا، جنگ ہونا، معرکہ پیش آنا

مَعْرَکَہ گَرمْ ہونا

جنگ شروع ہونا ، لڑائی کا زوروں پر ہونا

مَعْرَکَہ آرا ہونا

جنگ کرنا، لڑنا، مقابلہ کرنا

مَعْرَکَۂ جَن٘گ

میدانِ جنگ ۔

مَعْرَکَہ چِھڑْنا

نزاع یا بحث کا آغاز ہونا ۔

مَعْرَکَۂ رَزْم

جنگ کا میدان ۔

مَعْرَکَۂ کَرْبَلا

وہ تاریخی لڑائی جو حضرت امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ‘ اور یزید کے مابین کربلا کے مقام پر ہوئی تھی ۔

مَعْرَکَۂ کارْزار

میدانِ جنگ ، رزم گاہ ۔

مَعْرَکَۂ رَسْت خیز

میدانِ جنگ ، کیفیت جنگ میں ۔

مَعْرَکَۂ دار و گِیر

جنگ ، ہنگامہ آرائی ، لوٹ مار ، بد نظمی ۔

مَعْرَکَۂ حَق و باطِل

کفر اور اسلام کی جنگ ، حق و باطل یا سچ اور جھوٹ کی جنگ ۔

مَعْرَکَۂ کارْزار گَرْم ہونا

گہما گہمی سے لڑائی ہونا ، زوروں سے لڑائی ہونا ، گھمسان کی جنگ ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرَکَہ گُزَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرَکَہ گُزَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone