تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں پنہاری، باپ کنجر، بیٹا مرزا سنجر" کے متعقلہ نتائج

مِرزا

سردار زادہ ، امیر زادہ ، شہزادہ ، راجکمار نیز مرشد زادہ ، ملک زادہ

مِرزا پھویا

آرام طلب یا سست اور کاہل آدمی

مِرزا صاحِباں

پنجاب کی ایک منظوم عشقیہ لوک داستان جو گائی جاتی ہے

مِرزا بے پَروا

بہت بے فکر اور غافل آدمی

مِرزائے بے پَروا

رک : مرزا بے پروا معنی نمبر ۲ ۔

مِرزائی کرنا

غرور کرنا، تکبّر یا گھمنڈ کرنا

دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا

کوئی ادنیٰ ذات کا ہو کر اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

ماں پنہاری، باپ کنجر، بیٹا مرزا سنجر

مجہول النسب شخص معزز ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

زَمِین ٹُلَّد نَہ ٹُلَّد مِرزا صاحِب

(زمین جنبد نہ جنبد گل محمد کے قیاس پر عوامی اُردو فقرہ) اپنی بات پر اَڑ جانے والے یا اپنی جگہ سے نہ ہلنے والے کے متعلق کہتے ہیں

ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

مال لُٹے سَرْکار کا، مِرْزا کھیلیں پھاگ

بد دیانتی سے یا پرائے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، اوروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا

جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے

تُو آن کا تو مَیں بان کا ، تُو سُوئی تو مَیں تاگا ، تو مِرزا تو مَیں خان کا

یعنی میں ہر حالت میں تجھ سے بڑھ چڑھ ہی کے رہوں گا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں پنہاری، باپ کنجر، بیٹا مرزا سنجر کے معانیدیکھیے

ماں پنہاری، باپ کنجر، بیٹا مرزا سنجر

maa.n pan.haarii, baap kanjar, beTaa mirzaa sanjarमाँ पनहारी, बाप कंजर, बेटा मिर्ज़ा संजर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ماں پنہاری، باپ کنجر، بیٹا مرزا سنجر کے اردو معانی

  • مجہول النسب شخص معزز ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

Urdu meaning of maa.n pan.haarii, baap kanjar, beTaa mirzaa sanjar

  • Roman
  • Urdu

  • majhuul alansab shaKhs muazziz hone ka daavaa kare to kahte hai.n

माँ पनहारी, बाप कंजर, बेटा मिर्ज़ा संजर के हिंदी अर्थ

  • यदि अज्ञातकुल व्यक्ति प्रतिष्ठित अथवा सम्मानित होने का दा'वा करे तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِرزا

سردار زادہ ، امیر زادہ ، شہزادہ ، راجکمار نیز مرشد زادہ ، ملک زادہ

مِرزا پھویا

آرام طلب یا سست اور کاہل آدمی

مِرزا صاحِباں

پنجاب کی ایک منظوم عشقیہ لوک داستان جو گائی جاتی ہے

مِرزا بے پَروا

بہت بے فکر اور غافل آدمی

مِرزائے بے پَروا

رک : مرزا بے پروا معنی نمبر ۲ ۔

مِرزائی کرنا

غرور کرنا، تکبّر یا گھمنڈ کرنا

دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا

کوئی ادنیٰ ذات کا ہو کر اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

ماں پنہاری، باپ کنجر، بیٹا مرزا سنجر

مجہول النسب شخص معزز ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

زَمِین ٹُلَّد نَہ ٹُلَّد مِرزا صاحِب

(زمین جنبد نہ جنبد گل محمد کے قیاس پر عوامی اُردو فقرہ) اپنی بات پر اَڑ جانے والے یا اپنی جگہ سے نہ ہلنے والے کے متعلق کہتے ہیں

ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

مال لُٹے سَرْکار کا، مِرْزا کھیلیں پھاگ

بد دیانتی سے یا پرائے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، اوروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا

جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے

تُو آن کا تو مَیں بان کا ، تُو سُوئی تو مَیں تاگا ، تو مِرزا تو مَیں خان کا

یعنی میں ہر حالت میں تجھ سے بڑھ چڑھ ہی کے رہوں گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں پنہاری، باپ کنجر، بیٹا مرزا سنجر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں پنہاری، باپ کنجر، بیٹا مرزا سنجر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone