تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مان دان" کے متعقلہ نتائج

بے باکانہ

دلیری سے، شجاعت سے، نڈرتا کے ساتھ، منہ توڑ، بے خوف و حراس کے ساتھ، بے حیائی سے، بے شرمی سے

اردو، انگلش اور ہندی میں مان دان کے معانیدیکھیے

مان دان

maan-daanमान-दान

وزن : 2121

مادہ: مان

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

مان دان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قدر و منزلت، عزت و توقیر
  • (عو) کسی رسم پرعمل کرنا

Urdu meaning of maan-daan

  • Roman
  • Urdu

  • qadar-o-manjilat, izzat-o-tauqiir
  • (o) kisii rasm par amal karnaa

مان دان سے متعلق دلچسپ معلومات

مان دان ’’رسم رواج‘‘ کے معنی میں یہ فقرہ عورتوں کی زبان پر کبھی تھا۔ اب عورتوں کا کوئی مخصوص روز مرہ نہیں رہ گیا، بعض بعض لغات مخصوص بہ زناں اب عام زبان میں شامل ہوگئے ہیں۔ ’’مان دان‘‘ ان میں سے نہیں ہے۔’’تعظیم و احترام، آؤ بھگت، خاطر لحاظ‘‘ وغیرہ کے معنی میں یہ فقرہ ہندی والوں کے یہاں اکثر دیکھا جاتا ہے۔ لیکن یہ بات میری سمجھ سے باہر ہے کہ اردو والے اس بھونڈے فقرے کو ان معنی میں قبول کرنے پر کیوں مائل ہیں۔ ہندی میں بھی یہ نوخاستہ اور نوساختہ ہے۔ نہ ’’شبد ساگر‘‘ میں اس کا پتہ ہے نہ میک گریگر(Mc Gregor) کے آکسفورڈ ہندی لغت میں۔ اس لفظ سے مکمل پرہیز لازم ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے باکانہ

دلیری سے، شجاعت سے، نڈرتا کے ساتھ، منہ توڑ، بے خوف و حراس کے ساتھ، بے حیائی سے، بے شرمی سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مان دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مان دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone