تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مامْتا ٹَھنڈی رَہنا" کے متعقلہ نتائج

مامْتا

ماں کی محبّت، الفت مادری، ماں کا پیار

مامتا کی آگ

great affection of mother

مامْتا کی آگ

ماں کی اولاد سے بے انتہا محبت اور چاہت.

مامْتا ٹَھنْڈی کَرْنا

اولاد کی طرف سے سُکھی کرنا، خوش کرنا.

مامْتا ٹَھنْڈی رَکھے

(دعائیہ) اولاد خوش رہے، اولاد کی عمر دارز ہو، اولاد کی خوشیاں دیکھنا نصیب ہو۔

مامْتا ٹَھنْڈی رہے

رک : مامتا ٹھنڈی رکھے.

مامْتا ٹَھنْڈی ہونا

اولاد کی طرف سے سکھی ہونا۔

مامْتا ٹَھنڈی رَہنا

(mother) to be happy with her children

مامْتا پَھڑَکْنا

ماں کی محبت کا جوش مارنا ۔

مامْتا سے مَحْروُم ہونا

ماں کی محبّت سے محروم ہونا۔

مامْتا ہونا

۔محبت ہونا۔(مایا یٰ)اولاد سے بڑھ کر کسی کی مامتا ہوگی۔

مامْتا کی ماری

ماں کی محبت میں ڈوبی ہوئی۔

اَنْدھی مامْتا

ماں کی محبت جو اولاد کو (چاہے وہ کتنی ہی بری ہو) پیار ہی کرتی ہے اور اس کا ذرا سا بھی نقصان یا تکلیف گوارا نہیں کرتی ۔

کوکھ کی مامتا

محبت مادری

خُدا مامْتا ٹَھنْڈی رَکھے

(کلمۂ دعا) اللہ اولاد زندہ رکّھے ، اللہ صاحب اولاد رکّھے

خُدا تُمْھاری مامْتا ٹَھنْڈی رَکھے

اللہ تمہارے بچوں کو سلامت رکھے.

پیٹ کی مامْتا

ماں کی محبت

اردو، انگلش اور ہندی میں مامْتا ٹَھنڈی رَہنا کے معانیدیکھیے

مامْتا ٹَھنڈی رَہنا

maamtaa ThanDii rahnaaमामता ठंडी रहना

محاورہ

Urdu meaning of maamtaa ThanDii rahnaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of maamtaa ThanDii rahnaa

  • (mother) to be happy with her children

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مامْتا

ماں کی محبّت، الفت مادری، ماں کا پیار

مامتا کی آگ

great affection of mother

مامْتا کی آگ

ماں کی اولاد سے بے انتہا محبت اور چاہت.

مامْتا ٹَھنْڈی کَرْنا

اولاد کی طرف سے سُکھی کرنا، خوش کرنا.

مامْتا ٹَھنْڈی رَکھے

(دعائیہ) اولاد خوش رہے، اولاد کی عمر دارز ہو، اولاد کی خوشیاں دیکھنا نصیب ہو۔

مامْتا ٹَھنْڈی رہے

رک : مامتا ٹھنڈی رکھے.

مامْتا ٹَھنْڈی ہونا

اولاد کی طرف سے سکھی ہونا۔

مامْتا ٹَھنڈی رَہنا

(mother) to be happy with her children

مامْتا پَھڑَکْنا

ماں کی محبت کا جوش مارنا ۔

مامْتا سے مَحْروُم ہونا

ماں کی محبّت سے محروم ہونا۔

مامْتا ہونا

۔محبت ہونا۔(مایا یٰ)اولاد سے بڑھ کر کسی کی مامتا ہوگی۔

مامْتا کی ماری

ماں کی محبت میں ڈوبی ہوئی۔

اَنْدھی مامْتا

ماں کی محبت جو اولاد کو (چاہے وہ کتنی ہی بری ہو) پیار ہی کرتی ہے اور اس کا ذرا سا بھی نقصان یا تکلیف گوارا نہیں کرتی ۔

کوکھ کی مامتا

محبت مادری

خُدا مامْتا ٹَھنْڈی رَکھے

(کلمۂ دعا) اللہ اولاد زندہ رکّھے ، اللہ صاحب اولاد رکّھے

خُدا تُمْھاری مامْتا ٹَھنْڈی رَکھے

اللہ تمہارے بچوں کو سلامت رکھے.

پیٹ کی مامْتا

ماں کی محبت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مامْتا ٹَھنڈی رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مامْتا ٹَھنڈی رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone