تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُطْف" کے متعقلہ نتائج

دیکھ بھال

دیکھنے، تاکنے یا جھان٘کنے یا دیکھنے بھالنے کا عمل، نظارہ، دیدار، وسیلۂ نظر

دیکھ بھال کے پانو رَکْھنا چاہِیے

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

دیکھ بھال کَرنا

Tend, Look after

دیکھ بھال کے کام کَرو

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

دیکھ بھال لینا

اَچھی طرح دیکھ لینا

سَسْتے کو دیکھ بھال کے لینا چاہیے

سستے مال میں ضرور کوئی نقص ہوتا ہے اس لیے اس کے خریدتے وقت احتیاط کرنی چاہیے .

ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام

جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لُطْف کے معانیدیکھیے

لُطْف

lutfलुत्फ़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: لَطَفَ

  • Roman
  • Urdu

لُطْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہربانی، عنایت، کرم، شفقت
  • عمدگی، خوبی، اچھائی
  • رونق، بہار، چہل پہل
  • مزہ، لذت، حظ

    مثال سیاح ڈل جھیل میں کشتی رانی کا لطف ا ٹھاتے ہیں

  • حظ اندوزی، دلچسپی، دل بستگی
  • تازگی، طراوت، لطافت
  • نرمی، ملائمت
  • ظرافت، خوش طبعی، مزاح
  • (معاملے کا) دلچسپ پہلو، لطیف پہلو، انوکھی بات، عجیب بات، طرفگی
  • باریکی
  • (تصوّف) تجلی جمالی اور تائید حق جو لقائی سالک کے واسطے ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of lutf

  • Roman
  • Urdu

  • mehrbaanii, inaayat, karam, shafqat
  • umdagii, Khuubii, achchhaa.ii
  • raunak, bihaar, chahl pahal
  • mazaa, lazzat, haz
  • haz andozii, dilchaspii, dil bastagii
  • taazgii, taraavat, lataafat
  • narmii, mulaa.im
  • zarraafat, Khushatabi.i, mazaah
  • (mu.aamle ka) dilchasp pahluu, latiif pahluu, anokhii baat, ajiib baat, tarafgii
  • baariikii
  • (tasavvuph) tajallii jamaalii aur taa.iid haq jo lukaay saalik ke vaaste hotii hai

English meaning of lutf

Noun, Masculine

लुत्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیکھ بھال

دیکھنے، تاکنے یا جھان٘کنے یا دیکھنے بھالنے کا عمل، نظارہ، دیدار، وسیلۂ نظر

دیکھ بھال کے پانو رَکْھنا چاہِیے

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

دیکھ بھال کَرنا

Tend, Look after

دیکھ بھال کے کام کَرو

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

دیکھ بھال لینا

اَچھی طرح دیکھ لینا

سَسْتے کو دیکھ بھال کے لینا چاہیے

سستے مال میں ضرور کوئی نقص ہوتا ہے اس لیے اس کے خریدتے وقت احتیاط کرنی چاہیے .

ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام

جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُطْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُطْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone