تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لٹایا مال بگانا بندی کا دل دریا" کے متعقلہ نتائج

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لٹایا مال بگانا بندی کا دل دریا کے معانیدیکھیے

لٹایا مال بگانا بندی کا دل دریا

luTaayaa maal bigaanaa bandii kaa dil dariyaaलुटाया माल बिगाना बंदी का दिल दरिया

نیز : لٹایا بگانا مال بندی کا دل دریا, لُٹایا مال بگانہ بَنْدی کا دل دَرْیا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لٹایا مال بگانا بندی کا دل دریا کے اردو معانی

  • دوسروں کا مال بیدردی سے خرچ کرنے کے موقع پر کہا جاتا ہے
  • پرائے مال سے خیرات کرنے والی عورت کی نسبت کہتے ہیں

Urdu meaning of luTaayaa maal bigaanaa bandii kaa dil dariyaa

  • Roman
  • Urdu

  • duusro.n ka maal bedardii se Kharch karne ke mauqaa par kahaa jaataa hai
  • paraa.e maal se Khairaat karnevaalii aurat kii nisbat kahte hai.n

लुटाया माल बिगाना बंदी का दिल दरिया के हिंदी अर्थ

  • दूसरों का माल निर्ममता से ख़र्च करने के अवसर पर कहा जाता है
  • पराए माल से दान करने वाली स्त्री के संबंध में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لٹایا مال بگانا بندی کا دل دریا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لٹایا مال بگانا بندی کا دل دریا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone