تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے" کے متعقلہ نتائج

سیر و شکار

گھومنا اور شکار کھیلنا

سَیرا و شِکار

تفریحی مشاغل، کھیل کود، لہو و لعب

صَد شُکْر

خدا کا شکر ہے کی جگہ مستعمل، سیکڑوں بار شکریہ، کئی بار شکریہ، بے انتہا شکریہ

شیر کے مُنْہ سے شِکار لینا

زبردست سے کوئی چیز چھین لینا ، طاقت ور کو مقابلہ کی دعوت دینا ، طاقت ور کے منہ آنا ، آبیل مجھے (مجھکو) مار کے مصداق ہونا

لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے

چھوٹے سے کام کے لیے بہت انتظام کرنا چاہیے ، ادنیٰ کام میں بھی بڑا انتظام چاہیے.

شیر کو مانڈ میں بَیٹھے شِکار نَہِیں مِلْتا

بغیر تگ و دو اور محنت کے کچھ حاصل نہیں ہوتا.

شیر کا شِکار

شیر کو مارنا ( کرنا، کو جانا، کھیلنا کے ساتھ)

صد شکریہ

hundred thanks

نَیا نَوکَر شیر کا شِکار کھیلتا ہے

نیا نوکر چند روز بڑی کارگزاری دکھاتا ہے

شیر شِکار

شیر کو شکار کرنے والا

شیروں سے شِکار اور کَوّوں سے بَڑے کَون لے سَکتا ہے

زبردست سے کچھ نہیں ملتا

شَکَر شیر کرنا

بہت دوست ہونا، شیر شکر ہونا زیادہ فصیح ہے

شِیْر و شَکَر

گھل مل جانا باہم اختلاط ہونا

شِیر و شَکَر ہونا

be intimate friends

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا ہے مَٹْکا سارا، کام کرنے کو لَڑْکا بِچارَہ

کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا

بات شِیر و شَکَر ہونا

شِیر و شَکَر ہو جانا

بہت دوستی ہونا، باہم اختلاط ہونا، مل جل جانا

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ

کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے کے معانیدیکھیے

لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے

lom.Dii ke shikaar ko jaa.iye to sher kaa saamaan kiijiyeलोमड़ी के शिकार को जाइए तो शेर का सामान कीजिए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے کے اردو معانی

  • چھوٹے سے کام کے لیے بہت انتظام کرنا چاہیے ، ادنیٰ کام میں بھی بڑا انتظام چاہیے.

Urdu meaning of lom.Dii ke shikaar ko jaa.iye to sher kaa saamaan kiijiye

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTe se kaam ke li.e bahut intizaam karnaa chaahi.e, adnaa kaam me.n bhii ba.Daa intizaam chaahi.e

लोमड़ी के शिकार को जाइए तो शेर का सामान कीजिए के हिंदी अर्थ

  • छोटे से काम के लिए बहुत इंतिज़ाम करना चाहिए, अदना काम में भी बड़ा इंतिज़ाम चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سیر و شکار

گھومنا اور شکار کھیلنا

سَیرا و شِکار

تفریحی مشاغل، کھیل کود، لہو و لعب

صَد شُکْر

خدا کا شکر ہے کی جگہ مستعمل، سیکڑوں بار شکریہ، کئی بار شکریہ، بے انتہا شکریہ

شیر کے مُنْہ سے شِکار لینا

زبردست سے کوئی چیز چھین لینا ، طاقت ور کو مقابلہ کی دعوت دینا ، طاقت ور کے منہ آنا ، آبیل مجھے (مجھکو) مار کے مصداق ہونا

لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے

چھوٹے سے کام کے لیے بہت انتظام کرنا چاہیے ، ادنیٰ کام میں بھی بڑا انتظام چاہیے.

شیر کو مانڈ میں بَیٹھے شِکار نَہِیں مِلْتا

بغیر تگ و دو اور محنت کے کچھ حاصل نہیں ہوتا.

شیر کا شِکار

شیر کو مارنا ( کرنا، کو جانا، کھیلنا کے ساتھ)

صد شکریہ

hundred thanks

نَیا نَوکَر شیر کا شِکار کھیلتا ہے

نیا نوکر چند روز بڑی کارگزاری دکھاتا ہے

شیر شِکار

شیر کو شکار کرنے والا

شیروں سے شِکار اور کَوّوں سے بَڑے کَون لے سَکتا ہے

زبردست سے کچھ نہیں ملتا

شَکَر شیر کرنا

بہت دوست ہونا، شیر شکر ہونا زیادہ فصیح ہے

شِیْر و شَکَر

گھل مل جانا باہم اختلاط ہونا

شِیر و شَکَر ہونا

be intimate friends

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا ہے مَٹْکا سارا، کام کرنے کو لَڑْکا بِچارَہ

کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا

بات شِیر و شَکَر ہونا

شِیر و شَکَر ہو جانا

بہت دوستی ہونا، باہم اختلاط ہونا، مل جل جانا

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ

کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone