تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِکھاری" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لِکھاری کے معانیدیکھیے

لِکھاری

likhaariiलिखारी

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لِکھاری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قلمکار، لکھنے والا، مصنّف

Urdu meaning of likhaarii

  • Roman
  • Urdu

  • kalamkaar, likhne vaala, musannif

English meaning of likhaarii

Noun, Masculine

  • writer, author

लिखारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कलमकार, लिखने वाला, लेखक, रचयिता, साहित्यकार

لِکھاری کے مترادفات

لِکھاری کے قافیہ الفاظ

لِکھاری سے متعلق دلچسپ معلومات

لکھاری یہ عجیب وغریب اور بد صورت لفظ بعض لوگوں نے’’لکھنے والا‘‘ کے معنی میں برتنا شروع کردیا ہے، صرف اس وجہ سے کہ ایک فرانسیسی مصنف رولاں بارت (Roland Barthes) نے ’’مصنف‘‘ کے لئے فرانسیسی لفظ Ecrivain کے علم الرغم ایک لفظ Ecrivant (بمعنی ’’لکھنے والا‘‘) وضع کیا تھا۔ اول تو بارت کی تفریق کچھ بہت زیادہ معنی خیز نہیں، لیکن اگر اس کو اصطلاحی طور پر استعمال ہی کرنا ہے تو ہمارے یہاں ’’قلمکار‘‘ جیسا سبک اور منا سب لفظ مو جود ہے، اس کو چھوڑ کر ایک مضحکہ خیز لفظ ’’لکھاری‘‘ کیوں بنایا جائے؟ دیکھئے، ’’قلمکار‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِکھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِکھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone