تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِفافا چاک کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

لِفافا

بناوٹ، ظاہری شان، دکھاوا

لِفافا دار

ملفرف ، بند کیا ہوا.

لِفافا سَر بَمُہْر کَرْنا

لفافہ بند کرکے اس پر مُہر لگانا یا سیل کردینا.

لِفافا کَرْنا

لپیٹنا ، (کسی چیز کو کاغذ وغیرہ میں) بند کرنا.

لِفافا بَنانا

چٹّھی کا غلاف تیار کرنا ، تھیلی سینا ، پوشش بنانا ؛ ٹیپ ٹاپ کا کام کرنا ؛ دھوکا دینا.

لِفافا لِکْھنا

لفافے پر پتا درج کرنا.

لِفافا بَدَلْنا

ظاہری شکل تبدیل کردینا ؛ جملہ بدل دینا.

لِفافا چَڑھانا

ظاہری ٹیپ ٹاپ کرنا ، نمائشی دلکشی ، سجاوٹ یا پختگی وغیرہ پیدا کرنا.

لِفافا بَنا رَکْھنا

ظاہری سامان درست رکھنا، ٹھاٹ بنا رکھنا ، ظاہری ٹئپ ٹاپ بنا لینا ؛ دھوکا دینا ، دھوکے کی ٹٹی بنا رکھنا.

لِفافا کُھل جانا

بھید ظاہر ہوجانا، چالاکی سب کو معلوم ہوجانا، کچے چٹھے کا پتا چل جانا ؛ خط کے مضمون کا ظاہر ہوجانا.

لِفافا چاک کَرْنا

لفافہ کھولنا ، کاغذ کی تھیلی یا خط کا غلاف کھولنا.

لِفافا دیکھ کَر مَضْمُون بھانپ جانا

ظاہر سے باطن کا حال جان لینا.

لِفافَہ

کاغذی غلاف جس میں چٹھی یا خط بند کر کے پوسٹ باکس میں ڈال دیتے ہیں، کور

لِفافَہ کرنا

دکھاوا کرنا، ہلکا سا خول یا ملمع چڑھانا

لِفافَہ بنانا

(کنایۃً) ظاہری ٹیپ ٹاپ کرنا، دھوکا دینا، ہلکا سا ملمع کردینا

لِفافَہ بَنا رَکھنا

put up a false show

لِفافَہ کُھلْنا

be exposed, be unmasked, a secret to be let out

لِفافَہ لِکْھنا

لفافے پر پتا درج کرنا.

لِفافَہ بَدَلْنا

(کنایتاً) وضع بدلنا

لِفافَہ چاک کَرْنا

لفافہ کھولنا ، کاغذ کی تھیلی یا خط کا غلاف کھولنا.

لِفافَہ دار

ملفرف ، بند کیا ہوا.

لِفافَہ کُھل جانا

۔(کنایۃً) راز فاش ہوجانا۔ پوشیدہ عیب ظاہر ہوجانا۔ ؎

لِفافَہ چَڑھانا

ظاہری ٹیپ ٹاپ کرنا ، نمائشی دلکشی ، سجاوٹ یا پختگی وغیرہ پیدا کرنا.

لِفافَہ سَر بَمُہْر کَرْنا

لفافہ بند کرکے اس پر مُہر لگانا یا سیل کردینا.

لِفافَہ دیکھ کَر مَضْمُون بھانپ جانا

ظاہر سے باطن کا حال جان لینا.

ٹِکٹ دار لِفافَہ

Stamped envelope.

ہَوائی لِفافَہ

فضائی ڈاک کے ذریعے بھیجا جانے والا لفافہ ، خط جو ہوائی ڈاک سے بھیجا جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لِفافا چاک کَرْنا کے معانیدیکھیے

لِفافا چاک کَرْنا

lifaafaa chaak karnaaलिफ़ाफ़ा चाक करना

  • Roman
  • Urdu

لِفافا چاک کَرْنا کے اردو معانی

  • لفافہ کھولنا ، کاغذ کی تھیلی یا خط کا غلاف کھولنا.

Urdu meaning of lifaafaa chaak karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lifaafaa kholana, kaaGaz kii thailii ya Khat ka Galaaf kholana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِفافا

بناوٹ، ظاہری شان، دکھاوا

لِفافا دار

ملفرف ، بند کیا ہوا.

لِفافا سَر بَمُہْر کَرْنا

لفافہ بند کرکے اس پر مُہر لگانا یا سیل کردینا.

لِفافا کَرْنا

لپیٹنا ، (کسی چیز کو کاغذ وغیرہ میں) بند کرنا.

لِفافا بَنانا

چٹّھی کا غلاف تیار کرنا ، تھیلی سینا ، پوشش بنانا ؛ ٹیپ ٹاپ کا کام کرنا ؛ دھوکا دینا.

لِفافا لِکْھنا

لفافے پر پتا درج کرنا.

لِفافا بَدَلْنا

ظاہری شکل تبدیل کردینا ؛ جملہ بدل دینا.

لِفافا چَڑھانا

ظاہری ٹیپ ٹاپ کرنا ، نمائشی دلکشی ، سجاوٹ یا پختگی وغیرہ پیدا کرنا.

لِفافا بَنا رَکْھنا

ظاہری سامان درست رکھنا، ٹھاٹ بنا رکھنا ، ظاہری ٹئپ ٹاپ بنا لینا ؛ دھوکا دینا ، دھوکے کی ٹٹی بنا رکھنا.

لِفافا کُھل جانا

بھید ظاہر ہوجانا، چالاکی سب کو معلوم ہوجانا، کچے چٹھے کا پتا چل جانا ؛ خط کے مضمون کا ظاہر ہوجانا.

لِفافا چاک کَرْنا

لفافہ کھولنا ، کاغذ کی تھیلی یا خط کا غلاف کھولنا.

لِفافا دیکھ کَر مَضْمُون بھانپ جانا

ظاہر سے باطن کا حال جان لینا.

لِفافَہ

کاغذی غلاف جس میں چٹھی یا خط بند کر کے پوسٹ باکس میں ڈال دیتے ہیں، کور

لِفافَہ کرنا

دکھاوا کرنا، ہلکا سا خول یا ملمع چڑھانا

لِفافَہ بنانا

(کنایۃً) ظاہری ٹیپ ٹاپ کرنا، دھوکا دینا، ہلکا سا ملمع کردینا

لِفافَہ بَنا رَکھنا

put up a false show

لِفافَہ کُھلْنا

be exposed, be unmasked, a secret to be let out

لِفافَہ لِکْھنا

لفافے پر پتا درج کرنا.

لِفافَہ بَدَلْنا

(کنایتاً) وضع بدلنا

لِفافَہ چاک کَرْنا

لفافہ کھولنا ، کاغذ کی تھیلی یا خط کا غلاف کھولنا.

لِفافَہ دار

ملفرف ، بند کیا ہوا.

لِفافَہ کُھل جانا

۔(کنایۃً) راز فاش ہوجانا۔ پوشیدہ عیب ظاہر ہوجانا۔ ؎

لِفافَہ چَڑھانا

ظاہری ٹیپ ٹاپ کرنا ، نمائشی دلکشی ، سجاوٹ یا پختگی وغیرہ پیدا کرنا.

لِفافَہ سَر بَمُہْر کَرْنا

لفافہ بند کرکے اس پر مُہر لگانا یا سیل کردینا.

لِفافَہ دیکھ کَر مَضْمُون بھانپ جانا

ظاہر سے باطن کا حال جان لینا.

ٹِکٹ دار لِفافَہ

Stamped envelope.

ہَوائی لِفافَہ

فضائی ڈاک کے ذریعے بھیجا جانے والا لفافہ ، خط جو ہوائی ڈاک سے بھیجا جائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِفافا چاک کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِفافا چاک کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone