تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوٹنے کی جا ہے" کے متعقلہ نتائج

لوٹن

لوٹنے والا، تڑپنے والا، پھڑکنے والا، قلا بازیاں کھانے والا، پچھاڑیں کھانے والا

لَوٹْنا

الٹنا ، پلٹنا ، رُخ بدلنا (کپڑے وغیرہ کا) .

لوٹَن سَجّی

رک : لوٹا سجی .

لُوٹْنا

غارت گری کرنا، مال و متاع وغیرہ زبردستی چھیننا، تاراج کرنا

لَوٹْنے کی جائے ہے

عجب تماشا ہے، عجب مضحکہ خیز بات ہے .

لوٹَن دِیا

(پیشہ مشعل چی) ایک عجیب ساخت کا چراغ جس کو الٹا کرنے یا اِدھر اُدھر جھکانے سے تیل کی ڈبیا اپنی اصلی حالت پر رہتی ، اوندھی نہیں ہوتی ، جس کی وجہ سے نہ چراغ بجھتا ہے نہ تیل گرتا ہے .

لوٹَن کَبُوتَر

ایک نوع کا سفید رنگ قلا بازیاں کھانے والا کبوتر ، رک : لوٹن

لوٹْنی

لڑکنی، قلا بازی، صاف انکارکرنا

لوٹْنا

۱. کروٹیں بدلنا، لڑھکنا، لرھکنیاں کھانا، خاک یا مٹّی میں کروٹیں لینا یا لیٹنا.

لَوٹنے کی جا ہے

۔بڑا لطف ہے۔ عجب کیفیت ہے۔ ۲۔پھڑکنے کا موقع ہے۔ دلچسپی کا مقام ہے۔ ؎

لوٹْنی لینا

بالکل انکارکرنا، صاف مکرجانا، بے ایمانی کرنا، دل میں کھوٹ آنا

لُوٹْنا مارنا

بُری طرح لوٹ ڈالنا ، لوٹ مار کرنا .

لوٹْنا پوٹْنا

پیٹنا لٹانا، سونا سُلانا، بے تکلّفانہ جہاں جی چاہے پڑ رہنا.

لُوٹْنا کَھسُوٹْنا

بُری طرح غارت گری مچانا، بے تحاشا لُوٹنا

لوٹِنِیاں کھانا

قلابازیاں کھانا، تڑپنا، بے قرار ہونا، کروٹیں لینا، پھڑکھنا، پچھاڑیں کھانا

لوٹِنِیاں

لوٹنی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

بِلّی لوٹَن

ایک خوشبودار گھاس یا بوٹی جس کی بو بلی کو بہت مرغوب ہے، بالچھڑ، بادر نجبویہ، سنبل الطیب

گَدھا لوٹَن

تکان مٹانے کے لئے مست ہو کر گدھے کا زمین پر لوٹنا، وہ جگہ جہاں گدھا تکان اتارنے کے لیے لوٹتا ہے، لڑکوں کا ایک کھیل

ہَنسی کے مارے لوٹَن کَبُوتَر ہو جانا

بہت ہنسی آنا ، اتنی ہنسی آنا کہ آدمی بے اختیار ہوجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَوٹنے کی جا ہے کے معانیدیکھیے

لَوٹنے کی جا ہے

lauTne kii jaa haiलौटने की जा है

  • Roman
  • Urdu

لَوٹنے کی جا ہے کے اردو معانی

  • ۔بڑا لطف ہے۔ عجب کیفیت ہے۔ ۲۔پھڑکنے کا موقع ہے۔ دلچسپی کا مقام ہے۔ ؎

Urdu meaning of lauTne kii jaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ba.Daa lutaf hai। ajab kaifiiyat hai। २।pha.Dakne ka mauqaa hai। dilchaspii ka muqaam hai।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لوٹن

لوٹنے والا، تڑپنے والا، پھڑکنے والا، قلا بازیاں کھانے والا، پچھاڑیں کھانے والا

لَوٹْنا

الٹنا ، پلٹنا ، رُخ بدلنا (کپڑے وغیرہ کا) .

لوٹَن سَجّی

رک : لوٹا سجی .

لُوٹْنا

غارت گری کرنا، مال و متاع وغیرہ زبردستی چھیننا، تاراج کرنا

لَوٹْنے کی جائے ہے

عجب تماشا ہے، عجب مضحکہ خیز بات ہے .

لوٹَن دِیا

(پیشہ مشعل چی) ایک عجیب ساخت کا چراغ جس کو الٹا کرنے یا اِدھر اُدھر جھکانے سے تیل کی ڈبیا اپنی اصلی حالت پر رہتی ، اوندھی نہیں ہوتی ، جس کی وجہ سے نہ چراغ بجھتا ہے نہ تیل گرتا ہے .

لوٹَن کَبُوتَر

ایک نوع کا سفید رنگ قلا بازیاں کھانے والا کبوتر ، رک : لوٹن

لوٹْنی

لڑکنی، قلا بازی، صاف انکارکرنا

لوٹْنا

۱. کروٹیں بدلنا، لڑھکنا، لرھکنیاں کھانا، خاک یا مٹّی میں کروٹیں لینا یا لیٹنا.

لَوٹنے کی جا ہے

۔بڑا لطف ہے۔ عجب کیفیت ہے۔ ۲۔پھڑکنے کا موقع ہے۔ دلچسپی کا مقام ہے۔ ؎

لوٹْنی لینا

بالکل انکارکرنا، صاف مکرجانا، بے ایمانی کرنا، دل میں کھوٹ آنا

لُوٹْنا مارنا

بُری طرح لوٹ ڈالنا ، لوٹ مار کرنا .

لوٹْنا پوٹْنا

پیٹنا لٹانا، سونا سُلانا، بے تکلّفانہ جہاں جی چاہے پڑ رہنا.

لُوٹْنا کَھسُوٹْنا

بُری طرح غارت گری مچانا، بے تحاشا لُوٹنا

لوٹِنِیاں کھانا

قلابازیاں کھانا، تڑپنا، بے قرار ہونا، کروٹیں لینا، پھڑکھنا، پچھاڑیں کھانا

لوٹِنِیاں

لوٹنی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

بِلّی لوٹَن

ایک خوشبودار گھاس یا بوٹی جس کی بو بلی کو بہت مرغوب ہے، بالچھڑ، بادر نجبویہ، سنبل الطیب

گَدھا لوٹَن

تکان مٹانے کے لئے مست ہو کر گدھے کا زمین پر لوٹنا، وہ جگہ جہاں گدھا تکان اتارنے کے لیے لوٹتا ہے، لڑکوں کا ایک کھیل

ہَنسی کے مارے لوٹَن کَبُوتَر ہو جانا

بہت ہنسی آنا ، اتنی ہنسی آنا کہ آدمی بے اختیار ہوجائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَوٹنے کی جا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَوٹنے کی جا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone