تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَونڈی کو لَونڈی کَہا رو دی ، بِیوی کو لَونڈی کَہا ہَنس دی" کے متعقلہ نتائج

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَونڈی کو لَونڈی کَہا رو دی ، بِیوی کو لَونڈی کَہا ہَنس دی کے معانیدیکھیے

لَونڈی کو لَونڈی کَہا رو دی ، بِیوی کو لَونڈی کَہا ہَنس دی

lau.nDii ko lau.nDii kahaa ro dii , biivii ko lau.nDii kahaa ha.ns diiलौंडी को लाैंडी कहा रो दी , बीवी को लौंडी कहा हँस दी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لَونڈی کو لَونڈی کَہا رو دی ، بِیوی کو لَونڈی کَہا ہَنس دی کے اردو معانی

  • عیب دار کا عیب جتایا جائے تو وہ بُرا مانتا ہے، بے عیب کو عیب لگایا جائے تو وہ ہن٘س کر ٹال دیتا ہے، شریف اور رذیل میں ظرف کا فرق ہوتا ہے

Urdu meaning of lau.nDii ko lau.nDii kahaa ro dii , biivii ko lau.nDii kahaa ha.ns dii

  • Roman
  • Urdu

  • a.ibdaar ka a.ib jataayaa jaaye to vo buraa maanata hai, be.aib ko a.ib lagaayaa jaaye to vo hans kar Taal detaa hai, shariif aur raziil me.n zarf ka farq hotaa hai

लौंडी को लाैंडी कहा रो दी , बीवी को लौंडी कहा हँस दी के हिंदी अर्थ

  • ऐबदार का ऐब जताया जाये तो वो बुरा मानता है, बेऐब को ऐब लगाया जाये तो वो हंस कर टाल देता है, शरीफ़ और रज़ील में ज़र्फ़ का फ़र्क़ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَونڈی کو لَونڈی کَہا رو دی ، بِیوی کو لَونڈی کَہا ہَنس دی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَونڈی کو لَونڈی کَہا رو دی ، بِیوی کو لَونڈی کَہا ہَنس دی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone