تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَشْکَر کا لَشْکَر" کے متعقلہ نتائج

لشکر کا

لشکر کے متعلق، لشکر سے منسوب

لشکر کا بیڑا

اہلِ سپاہ، فوج، فوجی بیڑا، رسالہ، گروہ

لَشْکَر کا لَشْکَر

فوج کی فوج ، بڑا ہجوم ، انبوہِ کثیر .

شَیطان کا لَشْکَر

شیطان کی ذرّیات، شیطان کے چیلے، شریر لڑکوں کی ٹولی، شرارت کرنے والے لڑکے

لَشْکَر کی اَگاڑی، آندھی کی پَچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

لشکر کی اگاڑی اور آندھی کی پچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

لَشْکَر کے لَشْکَر

فوج کی فوج ، بڑا ہجوم ، انبوہِ کثیر .

لَشْکَر کی بولی

وہ بولی جس میں بھان٘ت بھان٘ت زبانوں کے الفاظ مل گئے ہوں ، لشکری زبان .

بازاریں لَشکَر کی روانہ ہونا

لشکر کے دوکانداروں کا اپنا سامانِ تجارت اور پالیں لے کر اگلے مقام کو چل دینا

نا مَرد ہاتھی اَپنےلَشکَر کو مارتا ہے

اس شخص کی مذمت کے لیے مستعمل ہے جو اپنی بزدلی سے اپنے دوستوں ہی کے نقصان کا باعث ہو ۔

نامَرد ہاتھی اَپنے ہی لَشکر کو مارتا ہے

اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی کم ہمت آدمی زبردست آدمیوں پر زور نہ چلائے اور اپنے ہی زیر دستوں پر بیجا حکومت کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَشْکَر کا لَشْکَر کے معانیدیکھیے

لَشْکَر کا لَشْکَر

lashkar kaa lashkarलश्कर का लश्कर

  • Roman
  • Urdu

لَشْکَر کا لَشْکَر کے اردو معانی

  • فوج کی فوج ، بڑا ہجوم ، انبوہِ کثیر .

Urdu meaning of lashkar kaa lashkar

  • Roman
  • Urdu

  • fauj kii fauj, ba.Daa hujuum, anboh-e-kasiir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لشکر کا

لشکر کے متعلق، لشکر سے منسوب

لشکر کا بیڑا

اہلِ سپاہ، فوج، فوجی بیڑا، رسالہ، گروہ

لَشْکَر کا لَشْکَر

فوج کی فوج ، بڑا ہجوم ، انبوہِ کثیر .

شَیطان کا لَشْکَر

شیطان کی ذرّیات، شیطان کے چیلے، شریر لڑکوں کی ٹولی، شرارت کرنے والے لڑکے

لَشْکَر کی اَگاڑی، آندھی کی پَچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

لشکر کی اگاڑی اور آندھی کی پچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

لَشْکَر کے لَشْکَر

فوج کی فوج ، بڑا ہجوم ، انبوہِ کثیر .

لَشْکَر کی بولی

وہ بولی جس میں بھان٘ت بھان٘ت زبانوں کے الفاظ مل گئے ہوں ، لشکری زبان .

بازاریں لَشکَر کی روانہ ہونا

لشکر کے دوکانداروں کا اپنا سامانِ تجارت اور پالیں لے کر اگلے مقام کو چل دینا

نا مَرد ہاتھی اَپنےلَشکَر کو مارتا ہے

اس شخص کی مذمت کے لیے مستعمل ہے جو اپنی بزدلی سے اپنے دوستوں ہی کے نقصان کا باعث ہو ۔

نامَرد ہاتھی اَپنے ہی لَشکر کو مارتا ہے

اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی کم ہمت آدمی زبردست آدمیوں پر زور نہ چلائے اور اپنے ہی زیر دستوں پر بیجا حکومت کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَشْکَر کا لَشْکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَشْکَر کا لَشْکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone