تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگوٹ باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

پِِدَر

باپ، والد

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگوٹ باندْھنا کے معانیدیکھیے

لَنگوٹ باندْھنا

la.ngoT baa.ndhnaaलँगोट बाँधना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: لَنگوٹ

  • Roman
  • Urdu

لَنگوٹ باندْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. کاچھا کَسْنا ، کوپیں لگانا .
  • ۲. کُشتی کے واسطے لنگر کسِنا ، کُشتی لڑنے کو مستعد ہونا ، لنگوٹ باندھنا .
  • ۳. ہمّت کرنا ، حوصلہ مندی سے کام لینا .

Urdu meaning of la.ngoT baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kaachhaa kas॒na, kope.n lagaanaa
  • ۲. kshati ke vaaste langar kasanaa, kushtii la.Dne ko mustid honaa, langoT baandhnaa
  • ۳. himmat karnaa, hauslaamandii se kaam lenaa

English meaning of la.ngoT baa.ndhnaa

Compound Verb

  • to tied diapers, be ready to fight, gird one's loins
  • to dare, take courage

लँगोट बाँधना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • काछा कसना, लँगोट बांधना, कुश्ती के लिए अंगिया कसना, कुश्ती लड़ने को तैयार होना,
  • साहस करना, हिम्मत से काम लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِِدَر

باپ، والد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگوٹ باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگوٹ باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone