تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْبَر سے خارِج ہونا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خیانَت میں پَڑنا

خیانت کر نا ، بد دیانتی کرنا ، بے ایمانی کرنا .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

امانت میں خیانت تو زمیِن بھی نہیں کرتی

خیال یہ ہے کہ سونپ دینے سے زمین بھی لاش میں تصرف نہیں کرتی اس لئے امانت میں خیانت ہوجانے پر یہ مقولہ بطور ملامت کہا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْبَر سے خارِج ہونا کے معانیدیکھیے

لَمْبَر سے خارِج ہونا

lambar se KHaarij honaaलम्बर से ख़ारिज होना

محاورہ

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

لَمْبَر سے خارِج ہونا کے اردو معانی

  • (قانون) مثل سے خارج ہونا ، فہرست سے خارج ہونا ، داخلِ دفتر ہونا .
  • ۔خانوں یا فہرست سے خارج ہونا۔ نام کٹنا۔ داخل دفتر ہونا۔

Urdu meaning of lambar se KHaarij honaa

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) misal se Khaarij honaa, fahrist se Khaarij honaa, daakhil-e-daftar honaa
  • ۔Khaano.n ya fahrist se Khaarij honaa। naam kaTnaa। daaKhil daftar honaa

लम्बर से ख़ारिज होना के हिंदी अर्थ

  • (क़ानून) मिसल से ख़ारिज होना, फ़हरिस्त से ख़ारिज होना, दाखिल-ए-दफ़्तर होना
  • ۔ख़ानों या फ़हरिस्त से ख़ारिज होना। नाम कटना। दाख़िल दफ़्तर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خیانَت میں پَڑنا

خیانت کر نا ، بد دیانتی کرنا ، بے ایمانی کرنا .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

امانت میں خیانت تو زمیِن بھی نہیں کرتی

خیال یہ ہے کہ سونپ دینے سے زمین بھی لاش میں تصرف نہیں کرتی اس لئے امانت میں خیانت ہوجانے پر یہ مقولہ بطور ملامت کہا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْبَر سے خارِج ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْبَر سے خارِج ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone