تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَیلَۃُ الْقَدْر" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لَیلَۃُ الْقَدْر کے معانیدیکھیے

لَیلَۃُ الْقَدْر

lailat-ul-qadrलैलत-उल-क़द्र

اصل: عربی

موضوعات: اسلام

  • Roman
  • Urdu

لَیلَۃُ الْقَدْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ماہ رمضان کے آخر عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک انتہائی مبارک رات جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے اور (عموماً) ستائیسویں شب جس میں عبادت کرنا افضل بتایا گیا ہے اور جس میں قرآن شریف نازل ہونا شروع ہوا (جب کہ اس شب کے تعین میں اختلاف پایا جاتا ہے) شب قدر، قدر و منزلت والی رات، متبرک رات، خوشی کی رات

    مثال لیلۃ القدر میں روزہ دار لوگ شب بیداری کرتے ہیں بنائی ہے جہاں میں لیلۃ القدرسیاہی تجھ زلف کی وام لے کر (۱۷۰۷، ولی، ک، ۸۹). تیرے گیسوئے مشک فام میں یاںلیلۃ القدر رہتی ہے پنہاں

شعر

Urdu meaning of lailat-ul-qadr

  • Roman
  • Urdu

  • maah ramzaan ke aaKhir ashre kii taaq raato.n me.n se ek intihaa.ii mubaarak raat jo hazaar mahiino.n se behtar hai aur (umuuman) sattaa.iisve.n shab jis me.n ibaadat karnaa afzal bataayaa gayaa hai aur jis me.n quraan shariif naazil honaa shuruu hu.a (jab ki is shab ke taayyun me.n iKhatilaaf paaya jaataa hai) shab qadar, qadar-o-manjilat vaalii raat, mutabarrik raat, Khushii kii raat

English meaning of lailat-ul-qadr

Noun, Feminine

  • the night of power, prestigious night, one of the last five odd nights of Ramazan (generally 27th) on which the Qur'anic revelation commenced

    Example Lailtul-Qadr mein rozedar log shab-bedari karte hain

लैलत-उल-क़द्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रायः यह माना गया है की वह रात रमज़ान के महीने की सात्ताइसवीं रात होती है, जिसमें जप-तप करना बहुत अच्छा माना गया है, रमज़ान के अंतिम 10 की विषम रात्री में भी माना गया है (जबकि इस रात के निर्धारण में मतभेद पाया जाता है)

    उदाहरण लैलतुल-क़द्र में रोज़ेदार लोग शब-बेदारी करते हैं

لَیلَۃُ الْقَدْر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَیلَۃُ الْقَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَیلَۃُ الْقَدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone