تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑْکوں میں لَڑْکا، بُوڑھوں میں بُوڑھا" کے متعقلہ نتائج

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑْکوں میں لَڑْکا، بُوڑھوں میں بُوڑھا کے معانیدیکھیے

لَڑْکوں میں لَڑْکا، بُوڑھوں میں بُوڑھا

la.Dko.n me.n la.Dkaa, buu.Dho.n me.n buu.Dhaaलड़कों में लड़का, बूढ़ों में बूढ़ा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لَڑْکوں میں لَڑْکا، بُوڑھوں میں بُوڑھا کے اردو معانی

  • جیسا ماحول ہو ویسا خود ہو جانا چاہیے ، حالات کے مطابق رویہ اختیار کرنا چاہیے ، ہر قسم کے آدمیوں سے گھل مل جانے والا

Urdu meaning of la.Dko.n me.n la.Dkaa, buu.Dho.n me.n buu.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaisaa maahaul ho vaisaa Khud ho jaana chaahi.e, haalaat ke mutaabiq ravaiyyaa iKhatiyaar karnaa chaahi.e, har kism ke aadmiiyo.n se ghul mil jaane vaala

लड़कों में लड़का, बूढ़ों में बूढ़ा के हिंदी अर्थ

  • जैसा माहौल हो वैसा ख़ुद हो जाना चाहिए, हालात के मुताबिक़ रवैय्या इख़तियार करना चाहिए, हर किस्म के आदमीयों से घुल मिल जाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑْکوں میں لَڑْکا، بُوڑھوں میں بُوڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑْکوں میں لَڑْکا، بُوڑھوں میں بُوڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone