تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑْکا جَنے بِیوی اَور پَٹّی باندھیں مِیاں" کے متعقلہ نتائج

جَنے

جانے، نہ معلوم

جَنے کوئی گوند ، مَکھانے کھائے کوئی

(عو) جب مصیبت کوئی اٹھائے فائدہ کوئی اور لے تو کہتے ہیں

ہَزار جَنے ہَزار باتاں

(دکن) رک : ہزار منھ ہیں ہزار باتیں ۔

بِن جَنے کا تَھنَیلا ہے

بغیر اولاد چھاتیاں سوجی ہوئی ہیں، اصلیت کچھ بھی نہییں ہے

چار جَنے

رک : چار آدمی ، چار لوگ .

چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے

بزدل آدمی لٹ جائے تو مذاقاََ اسے کہتے ہیں

زَبان جَنے ایک بار ماں جَنے بار بار

زبان کا اقرار ایک ہی ہوتا ہے، زبان سے جو ایک دفعہ کہہ دیا اس سے نہیں پِھرنا چاہیئے

جِیبھ جَنے ایک بار ماں جَنے بار بار

جو بات منہ سے ایک بار نکل جائے وہ واپس نہیں آ سکتی

اَنْدھا نیوتے دو جَنے آئیں

اندھے کو بلائیں تو دوسرا اس کے ساتھ پہنچانے کے لیے آتا ہے، اُس موقع پر مستعمل جب ایک کو کچھ دیں تو دوسرے کو بھی دینا پڑے ، ایک کا لحاظ کریں تو دوسرے کا بھی لحاظ کرنا پڑجائے۔

دَس کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

رک : دس پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ.

لَڑْکا جَنے بِیوی اَور پَٹّی باندھیں مِیاں

دُکھ بھرے کوئی اور فائدہ اُٹھائے کوئی، ایک تکلیف اُٹھائے دوسرا مزا اڑائے

کیوں اَنْدھا نیوْتا جو دو جَنے آویں

ایسا کام کیوں کرے جو دُگنا نقصان ہو یا بالائی خرچ آ پڑے .

کیوں اَنْدھا نیوْتا جو دو جَنے آئیں

ایسا کام کیوں کرے جو دُگنا نقصان ہو یا بالائی خرچ آ پڑے .

دَس پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

چند لوگ مل کر ہی مدد کریں تو کسی کا کام یا ضرورت پوری ہوجاتی ہے.

پانچ سات کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

سات پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

کئی آدمیوں کی مدد سے کام پُورا ہو جاتا ہے.

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے

اُس موقعے پر کہا کرتے ہیں جب کسی کے لڑکے لڑکی نہ ہو اور پھر وہ خست کرے یعنی جب صرف میاں بیوی ہی کھانے والے ہیں اور خرچ زیادہ نہیں ہے تو پھر خست کرنا اور جمع کرکے مرنا بیکار ہے

پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال

یہ تینوں دوسرے کی خدمت سے فائدہ اٹھاتے ہیں

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے

گھر کے دو آدمی ہوں تو خست (یا زیادہ محنت) کرنا بے فائدہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑْکا جَنے بِیوی اَور پَٹّی باندھیں مِیاں کے معانیدیکھیے

لَڑْکا جَنے بِیوی اَور پَٹّی باندھیں مِیاں

la.Dkaa jane biivii aur paTTii baa.ndhe.n miyaa.nलड़का जने बीवी और पट्टी बाँधें मियाँ

نیز : لَڑْکا جَنے بِیوی اَور پَٹّی بان٘دھے مِیاں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لَڑْکا جَنے بِیوی اَور پَٹّی باندھیں مِیاں کے اردو معانی

  • دُکھ بھرے کوئی اور فائدہ اُٹھائے کوئی، ایک تکلیف اُٹھائے دوسرا مزا اڑائے
  • کسی کو درد ہو اور کوئی اور روتا پھرے

Urdu meaning of la.Dkaa jane biivii aur paTTii baa.ndhe.n miyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • dukh bhare ko.ii aur faaydaa uThaa.e ko.ii, ek takliif uThaa.e duusraa mazaa u.Daa.e
  • kisii ko dard ho aur ko.ii aur rotaa phire

लड़का जने बीवी और पट्टी बाँधें मियाँ के हिंदी अर्थ

  • दुख भरे कोई और लाभ उठाए कोई, एक दुख उठाए दूसरा मज़ा उड़ाए
  • किसी को दर्द हो और कोई और रोता फिरे

    विशेष प्रसव के बाद पेट में दर्द होने पर पट्टी बाँधते हैं उसी से कहावत है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنے

جانے، نہ معلوم

جَنے کوئی گوند ، مَکھانے کھائے کوئی

(عو) جب مصیبت کوئی اٹھائے فائدہ کوئی اور لے تو کہتے ہیں

ہَزار جَنے ہَزار باتاں

(دکن) رک : ہزار منھ ہیں ہزار باتیں ۔

بِن جَنے کا تَھنَیلا ہے

بغیر اولاد چھاتیاں سوجی ہوئی ہیں، اصلیت کچھ بھی نہییں ہے

چار جَنے

رک : چار آدمی ، چار لوگ .

چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے

بزدل آدمی لٹ جائے تو مذاقاََ اسے کہتے ہیں

زَبان جَنے ایک بار ماں جَنے بار بار

زبان کا اقرار ایک ہی ہوتا ہے، زبان سے جو ایک دفعہ کہہ دیا اس سے نہیں پِھرنا چاہیئے

جِیبھ جَنے ایک بار ماں جَنے بار بار

جو بات منہ سے ایک بار نکل جائے وہ واپس نہیں آ سکتی

اَنْدھا نیوتے دو جَنے آئیں

اندھے کو بلائیں تو دوسرا اس کے ساتھ پہنچانے کے لیے آتا ہے، اُس موقع پر مستعمل جب ایک کو کچھ دیں تو دوسرے کو بھی دینا پڑے ، ایک کا لحاظ کریں تو دوسرے کا بھی لحاظ کرنا پڑجائے۔

دَس کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

رک : دس پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ.

لَڑْکا جَنے بِیوی اَور پَٹّی باندھیں مِیاں

دُکھ بھرے کوئی اور فائدہ اُٹھائے کوئی، ایک تکلیف اُٹھائے دوسرا مزا اڑائے

کیوں اَنْدھا نیوْتا جو دو جَنے آویں

ایسا کام کیوں کرے جو دُگنا نقصان ہو یا بالائی خرچ آ پڑے .

کیوں اَنْدھا نیوْتا جو دو جَنے آئیں

ایسا کام کیوں کرے جو دُگنا نقصان ہو یا بالائی خرچ آ پڑے .

دَس پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

چند لوگ مل کر ہی مدد کریں تو کسی کا کام یا ضرورت پوری ہوجاتی ہے.

پانچ سات کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

سات پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

کئی آدمیوں کی مدد سے کام پُورا ہو جاتا ہے.

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے

اُس موقعے پر کہا کرتے ہیں جب کسی کے لڑکے لڑکی نہ ہو اور پھر وہ خست کرے یعنی جب صرف میاں بیوی ہی کھانے والے ہیں اور خرچ زیادہ نہیں ہے تو پھر خست کرنا اور جمع کرکے مرنا بیکار ہے

پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال

یہ تینوں دوسرے کی خدمت سے فائدہ اٹھاتے ہیں

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے

گھر کے دو آدمی ہوں تو خست (یا زیادہ محنت) کرنا بے فائدہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑْکا جَنے بِیوی اَور پَٹّی باندھیں مِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑْکا جَنے بِیوی اَور پَٹّی باندھیں مِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone