تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچھ پیٹھا" کے متعقلہ نتائج

پیٹھا

ایک پھل کا نام جو گول کدو کی شکل کا ہوتا ہے، اس کا مربا اور مٹھائی بناتے ہیں، اس مٹھائی کو پیٹھا کہتے ہیں

پِیٹھا

ایک قسم کی مٹھائی جو چاول کے آٹے کو ناریل کے ساتھ شکر ملا کر بناتے ہیں

پیٹھا چھوڑْ دینا

رک : پیٹا چھوڑ دینا.

پیٹھا کھانا

رک : پیٹا کھانا (۱).

پَیٹھانا

زبردستی اندر کرنا، زبردستی اندراج، گھسانا

پَیٹھائی

رک : پیٹھ (۱).

پَیٹھ ابھی لَگی نَہِیں ، گَٹْھ کَتْرے آ پَہُونچے

معاملہ ابھی طے نہیں ہوا اور خود مطلبیے آ موجود ہوئے

لَچھ پیٹھا

پیٹھے کے لچھے کی مٹھائی ، پیٹھے کو کدّوش پر گھس کرلچھا بناتے اور تاربند چاشنی چڑھا کر میٹھا کر لیتے ہیں

پاد پِیٹْھا

پیر رکھنے کا تختہ ، اسٹول .

رائی بَھر سَگائی پیٹھا بَھر پرِیت

ذرا سا رشتہ بہت سی محبت سے بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچھ پیٹھا کے معانیدیکھیے

لَچھ پیٹھا

lachh-peThaaलछ-पेठा

  • Roman
  • Urdu

لَچھ پیٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیٹھے کے لچھے کی مٹھائی ، پیٹھے کو کدّوش پر گھس کرلچھا بناتے اور تاربند چاشنی چڑھا کر میٹھا کر لیتے ہیں

Urdu meaning of lachh-peThaa

  • Roman
  • Urdu

  • peThe ke lachchhe kii miThaa.ii, peThe ko kaddosh par ghus kar lachchha banaate aur taarabnad chaashnii cha.Dhaa kar miiThaa kar lete hai.n

लछ-पेठा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेठे के लच्छे बनाकर तैयार की गई मिठाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیٹھا

ایک پھل کا نام جو گول کدو کی شکل کا ہوتا ہے، اس کا مربا اور مٹھائی بناتے ہیں، اس مٹھائی کو پیٹھا کہتے ہیں

پِیٹھا

ایک قسم کی مٹھائی جو چاول کے آٹے کو ناریل کے ساتھ شکر ملا کر بناتے ہیں

پیٹھا چھوڑْ دینا

رک : پیٹا چھوڑ دینا.

پیٹھا کھانا

رک : پیٹا کھانا (۱).

پَیٹھانا

زبردستی اندر کرنا، زبردستی اندراج، گھسانا

پَیٹھائی

رک : پیٹھ (۱).

پَیٹھ ابھی لَگی نَہِیں ، گَٹْھ کَتْرے آ پَہُونچے

معاملہ ابھی طے نہیں ہوا اور خود مطلبیے آ موجود ہوئے

لَچھ پیٹھا

پیٹھے کے لچھے کی مٹھائی ، پیٹھے کو کدّوش پر گھس کرلچھا بناتے اور تاربند چاشنی چڑھا کر میٹھا کر لیتے ہیں

پاد پِیٹْھا

پیر رکھنے کا تختہ ، اسٹول .

رائی بَھر سَگائی پیٹھا بَھر پرِیت

ذرا سا رشتہ بہت سی محبت سے بہتر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچھ پیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچھ پیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone