تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَعْلِ بَدَخْشاں" کے متعقلہ نتائج

بدخشاں

افغانستان کا ایک ریاست جس کے لعل مشہور ہیں

لَعْلِ بَدَخْشاں

بدخشاں میں پایا جانے والا لعل، بدخشاں کے معدن سے نکالا جانے والا لعل، اعلیٰ درجے کا لعل، سرخ رنگ کا بدخشانی قیمتی پتّھر

آتِشِ لَعْلِ بَدَخْشاں

سرخ رنگ کے بدخشانی قیمتی پتھرکی آگ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْلِ بَدَخْشاں کے معانیدیکھیے

لَعْلِ بَدَخْشاں

laa'l-e-badaKHshaa.nला'ल-ए-बदख़्शाँ

اصل: فارسی

موضوعات: موتی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لَعْلِ بَدَخْشاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدخشاں میں پایا جانے والا لعل، بدخشاں کے معدن سے نکالا جانے والا لعل، اعلیٰ درجے کا لعل، سرخ رنگ کا بدخشانی قیمتی پتّھر

شعر

Urdu meaning of laa'l-e-badaKHshaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • badaKhshaa.n me.n paaya jaane vaala laal, badaKhshaa.n ke maadin se nikaalaa jaane vaala laal, aalaa darje ka laal, surKh rang ka badaKhshaanii qiimtii patthাra

English meaning of laa'l-e-badaKHshaa.n

Noun, Masculine

  • ruby of Badakhshan a province of Afghanistan

ला'ल-ए-बदख़्शाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बदख़्शाँ में पया जाने वाला मोती, बदख़्शाँ के कान से निकाला हुआ रत्न, उत्तम रत्न, लालरंग का बहुमूल्य पत्थर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بدخشاں

افغانستان کا ایک ریاست جس کے لعل مشہور ہیں

لَعْلِ بَدَخْشاں

بدخشاں میں پایا جانے والا لعل، بدخشاں کے معدن سے نکالا جانے والا لعل، اعلیٰ درجے کا لعل، سرخ رنگ کا بدخشانی قیمتی پتّھر

آتِشِ لَعْلِ بَدَخْشاں

سرخ رنگ کے بدخشانی قیمتی پتھرکی آگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَعْلِ بَدَخْشاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَعْلِ بَدَخْشاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone