تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکھ لَکھیرے کے ہاں یا لَپاڑی کی زَبان پَر" کے متعقلہ نتائج

لاخ

کلمۂ ظرف، جو کثرت یا جگہ پر دلالت کرتاہے (عموماً ترکیب میں مستعمل جیسے : سنگلاخ) کثرت کی جگہ، کلمۂ ظرفیت

لاخَہ

धुनकी हुई रूई, रूई का गाला।

لا خَیر

جس سے کوئی بھلائی عمل میں نہ آئے یا جس کی حرکات خرابی کا باعث ہوں .

لا خَراج

وہ (زمین، جائیداد)، جو ٹیکس سے مستثنیٰ ہو، وہ جس پر سرکاری محصول نہ لگتا ہو

لا خُدائی

خدا کے بغیر لا اِلہ کا قائل ، خدا پر یقین نہ رکھنے والا ، خدا کی وحدانیت کہ نہ ماننے والا .

لا خَراجی

رک : لاخراج (الف) محصول سے مستثنیٰ .

لا خَراج دار

(کاشت کاری) وہ زمیندار جو ٹیکس سے مستثنیٰ ہو، وہ شخص جو معافی کا قابض ہو، معافی دار

لا خِراج زَمِین

rent-free land, land for which no revenue is paid

سَنگ لاخ

سخت پتھریلی زمین، جہاں پتھر بہت ہوں، جہاں سے کھود کر کنکر نکالے جائیں

دِیو لاخ

राक्षसों के रहने का स्थान।

سَنگ لاخ زَمِین

(کنایۃً) شعرو ادب میں مضمَون استعمال کی جانے والی مُشکل اصنافِ سخن جِن سے نفس مضمون ساقط یا دُشوار ہو جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکھ لَکھیرے کے ہاں یا لَپاڑی کی زَبان پَر کے معانیدیکھیے

لاکھ لَکھیرے کے ہاں یا لَپاڑی کی زَبان پَر

laakh lakhere ke haa.n yaa lapaa.Dii kii zabaan parलाख लखेरे के हाँ या लपाड़ी की ज़बान पर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لاکھ لَکھیرے کے ہاں یا لَپاڑی کی زَبان پَر کے اردو معانی

  • مقدور سے زیادہ مانگنا ، جھوٹی لن ترانیاں ، بے بنیاد شیخی ؛ کسی مہاجن کے گماشتے نے چٹّھی بھیجی کہ ایک لاکھ روپے بھیج دو اس نے جواب دیا ، ایک لاکھ والے کے پاس ہے یا گپّی کی زبان پر .

Urdu meaning of laakh lakhere ke haa.n yaa lapaa.Dii kii zabaan par

  • Roman
  • Urdu

  • maqduur se zyaadaa maa.ngnaa, jhuuTii lin tar inyaa.n, bebuniyaad shekhii ; kisii mahaajan ke gamaashte ne chaThThাii bhejii ki ek laakh rupay bhej do is ne javaab diyaa, ek laakh vaale ke paas hai ya gappii kii zabaan par

लाख लखेरे के हाँ या लपाड़ी की ज़बान पर के हिंदी अर्थ

  • मक़दूर से ज़्यादा माँगना, झूटी लिन तर इंयां, बेबुनियाद शेखी , किसी महाजन के गमाशते ने चठ्ठ्াी भेजी कि एक लाख रुपय भेज दो इस ने जवाब दिया, एक लाख वाले के पास है या गप्पी की ज़बान पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاخ

کلمۂ ظرف، جو کثرت یا جگہ پر دلالت کرتاہے (عموماً ترکیب میں مستعمل جیسے : سنگلاخ) کثرت کی جگہ، کلمۂ ظرفیت

لاخَہ

धुनकी हुई रूई, रूई का गाला।

لا خَیر

جس سے کوئی بھلائی عمل میں نہ آئے یا جس کی حرکات خرابی کا باعث ہوں .

لا خَراج

وہ (زمین، جائیداد)، جو ٹیکس سے مستثنیٰ ہو، وہ جس پر سرکاری محصول نہ لگتا ہو

لا خُدائی

خدا کے بغیر لا اِلہ کا قائل ، خدا پر یقین نہ رکھنے والا ، خدا کی وحدانیت کہ نہ ماننے والا .

لا خَراجی

رک : لاخراج (الف) محصول سے مستثنیٰ .

لا خَراج دار

(کاشت کاری) وہ زمیندار جو ٹیکس سے مستثنیٰ ہو، وہ شخص جو معافی کا قابض ہو، معافی دار

لا خِراج زَمِین

rent-free land, land for which no revenue is paid

سَنگ لاخ

سخت پتھریلی زمین، جہاں پتھر بہت ہوں، جہاں سے کھود کر کنکر نکالے جائیں

دِیو لاخ

राक्षसों के रहने का स्थान।

سَنگ لاخ زَمِین

(کنایۃً) شعرو ادب میں مضمَون استعمال کی جانے والی مُشکل اصنافِ سخن جِن سے نفس مضمون ساقط یا دُشوار ہو جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکھ لَکھیرے کے ہاں یا لَپاڑی کی زَبان پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکھ لَکھیرے کے ہاں یا لَپاڑی کی زَبان پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone