تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاحول پڑھنا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں لاحول پڑھنا کے معانیدیکھیے

لاحول پڑھنا

laahaul pa.Dhnaaलाहौल पढ़ना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

لاحول پڑھنا کے اردو معانی

  • ۱. (i) رک : لاحول بھیجنا .
  • (ii) اظہارِ تاسّف یا حقارت کرنا .
  • ۲. چیز گُم ہو جانے پر لاحول ولا قوۃ اِلّا باللہ پڑھنا (کہا جاتا ہے کہ اس کلمے کی برکت سے گم شدہ چیز مل جاتی ہے) .

Urdu meaning of laahaul pa.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (i) ruk ha laahaul bhejnaa
  • (ii) izhaar-e-taassuf ya haqaarat karnaa
  • ۲. chiiz gum ho jaane par laahaul valaa qoৃ ilaa billaah pa.Dhnaa (kahaa jaataa hai ki is kalime kii barkat se gumshuda chiiz mil jaatii hai)

English meaning of laahaul pa.Dhnaa

  • give up, relinquish (an idea)

लाहौल पढ़ना के हिंदी अर्थ

  • ۱. रुक : लाहौल भेजना
  • ۲. चीज़ गुम हो जाने पर लाहौल वला क़ोৃ इला बिल्लाह पढ़ना (कहा जाता है कि इस कलिमे की बरकत से गुम-शुदा चीज़ मिल जाती है)
  • इज़हार-ए-तास्सुफ़ या हक़ारत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاحول پڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاحول پڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone