تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری" کے متعقلہ نتائج

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری کے معانیدیکھیے

لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری

laa.e gaa daaraa to khaa.e gii daarii, na laa.e gaa daaraa to pa.De gii KHvaariiलाए गा दारा तो खाए गी दारी, न लाए गा दारा तो पड़े गी ख़्वारी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری کے اردو معانی

  • شوہر کما کر لائے گا تو بیوی کھائے گی، شوہر نہ کمائے گا تو فاقے ہوں گے
  • مرد کمائے تو گھر کا گزارہ ہوتا ہے
  • میاں کمائے تو بیوی خرچ کرتی ہے نہ کمائے تو فساد ہوتا ہے

Urdu meaning of laa.e gaa daaraa to khaa.e gii daarii, na laa.e gaa daaraa to pa.De gii KHvaarii

  • Roman
  • Urdu

  • shauhar kamaa kar laa.egaa to biivii khaa.egii, shauhar na kamaa.egaa to faaqe honge
  • mard kamaa.e to ghar ka guzaaraa hotaa hai
  • miyaa.n kamaa.e to biivii Kharch kartii hai na kamaa.e to fasaad hotaa hai

लाए गा दारा तो खाए गी दारी, न लाए गा दारा तो पड़े गी ख़्वारी के हिंदी अर्थ

  • पति कमा कर लाएगा तो पत्नी खाएगी, पति न कमाएगा तो फ़ाक़े होंगे
  • मर्द कमाए तो घर का गुज़ारा होता है
  • पति कमाए तो पत्नी ख़र्च करती है न कमाए तो फ़साद होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone