تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا تَعْداد" کے متعقلہ نتائج

ذِلَّت

بے عزتی، بے وقری، خفت، توہین، رُسوائی، خواری، بدنامی

ذِلَّت دینا

شرمندہ کرنا، خفیف کرنا، بے عزت و رسوا کرنا

ذِلّت آمیز

ایسی بات یا کام جس سے کسی کی توہین یا بے عزتی ہو، ذلت سے بھرا ہوا

ذِلَّت لینا

بےعزتی قبول کرنا، رسوائی حاصل کرنا، ذلیل و خوار ہونا

ذِلَّت ہونا

رسوائی ہونا

ذِلَّت سَہْنا

اپنی بے عزتی کو برداشت کرنا

ذِلَّت پانا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا، خوار ہونا

ذِلَّت کَرْنا

بے عزتی کرنا، توہین کرنا، بدنام اور ذلیل کرنا

ذِلَّت اُٹْھنا

ذلت کی برداشت ہونا

ذِلَّت چھانا

نکبت برسنا، رسوائی اور بدنامی ہونا

ذِلت اٹھانا

خوار ہونا، رسوا ہونا، شرمندہ ہونا، ذلیل ہونا

ذِلَّت کِھینچنا

شرمندہ ہونا، خفیف ہونا، رسوا اور بدنام ہونا

ضَلَّت

गुमराही, मार्गभ्रंश, रस्ता भूल जाना, पातक, पाप, गुनाह।

زَلَّت

لغزش

جَلَّت

جلَّ (رک) کی تانیث ، تراکیب مستعمل ۔

ذَلالَت

ذلّت، خواری، رُسوائی، بے عزتی

ضَلالَت

گمراہی، غلط راستے پر پڑنا، سیدھی راہ سے بھٹکنا

زَلّات

رک : زِلّت جس کی جمع ہے.

ضَلالَت لَونی

(طبیعیات) رنگوں کا انحراف ، مختلف رنگوں کی روشنی کی شعاعوں کا مختلف مقدار میں منعطف ہونا ۔

مردن بہ عزت بہ از زندگانی بذلت

عزت و آبرو کے ساتھ مرنا ذلیل زندگانی سے بہتر ہے

ضَلالَتِ نُور

رک : ضلال الشعاع ۔

ظِلِّ عاطِفَت

छत्रछाया, ज़ेरेसाया।

بادَہ‌‌ٔ ضَلالَت

گمراہی کا پیالہ، سخت گمراہی

راہِ ضَلالَت

گُمراَہی کا راستہ ، غلط راہ ؛ راہِ صواب کے بالمقابل

اردو، انگلش اور ہندی میں لا تَعْداد کے معانیدیکھیے

لا تَعْداد

laa-taa'daadला-ता'दाद

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: جفر

  • Roman
  • Urdu

لا تَعْداد کے اردو معانی

صفت

  • اَن گنت، بے شمار، بے حساب

    مثال کرامات حضرت حسین کی ... لاتعداد و لاتحصٰی ہیں . (۱۸۶۴ ، تحقیقات چشتی ، ۳۹۸) حضرت یوسف کی دُوراندیشی نے اس وقت خدا کی لاتعداد مخلوق کو جلا لیا . (۱۹۳۴ ، قرآنی قصے ، ۷۴) بے شمار آدمی کھڑے ہمیں دیکھ رہے تھے ، ... غرضیکہ لاتعداد ہجوم جمع تھا . (۱۹۸۷ ، مذ و جزر ، ۱۰۵)

Urdu meaning of laa-taa'daad

  • Roman
  • Urdu

  • anaginat, beshumaar, behisaab

English meaning of laa-taa'daad

Adjective

ला-ता'दाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • असंख्य, अगणित, असीम, अपरिमित, बेशुमार, बेहिसाब

    उदाहरण सूरज की रौशनी मिलते ही ला-तादाद कलियाँ खिल गईं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذِلَّت

بے عزتی، بے وقری، خفت، توہین، رُسوائی، خواری، بدنامی

ذِلَّت دینا

شرمندہ کرنا، خفیف کرنا، بے عزت و رسوا کرنا

ذِلّت آمیز

ایسی بات یا کام جس سے کسی کی توہین یا بے عزتی ہو، ذلت سے بھرا ہوا

ذِلَّت لینا

بےعزتی قبول کرنا، رسوائی حاصل کرنا، ذلیل و خوار ہونا

ذِلَّت ہونا

رسوائی ہونا

ذِلَّت سَہْنا

اپنی بے عزتی کو برداشت کرنا

ذِلَّت پانا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا، خوار ہونا

ذِلَّت کَرْنا

بے عزتی کرنا، توہین کرنا، بدنام اور ذلیل کرنا

ذِلَّت اُٹْھنا

ذلت کی برداشت ہونا

ذِلَّت چھانا

نکبت برسنا، رسوائی اور بدنامی ہونا

ذِلت اٹھانا

خوار ہونا، رسوا ہونا، شرمندہ ہونا، ذلیل ہونا

ذِلَّت کِھینچنا

شرمندہ ہونا، خفیف ہونا، رسوا اور بدنام ہونا

ضَلَّت

गुमराही, मार्गभ्रंश, रस्ता भूल जाना, पातक, पाप, गुनाह।

زَلَّت

لغزش

جَلَّت

جلَّ (رک) کی تانیث ، تراکیب مستعمل ۔

ذَلالَت

ذلّت، خواری، رُسوائی، بے عزتی

ضَلالَت

گمراہی، غلط راستے پر پڑنا، سیدھی راہ سے بھٹکنا

زَلّات

رک : زِلّت جس کی جمع ہے.

ضَلالَت لَونی

(طبیعیات) رنگوں کا انحراف ، مختلف رنگوں کی روشنی کی شعاعوں کا مختلف مقدار میں منعطف ہونا ۔

مردن بہ عزت بہ از زندگانی بذلت

عزت و آبرو کے ساتھ مرنا ذلیل زندگانی سے بہتر ہے

ضَلالَتِ نُور

رک : ضلال الشعاع ۔

ظِلِّ عاطِفَت

छत्रछाया, ज़ेरेसाया।

بادَہ‌‌ٔ ضَلالَت

گمراہی کا پیالہ، سخت گمراہی

راہِ ضَلالَت

گُمراَہی کا راستہ ، غلط راہ ؛ راہِ صواب کے بالمقابل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا تَعْداد)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا تَعْداد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone