تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں" کے متعقلہ نتائج

مَہاجَن

وہ شخص جو امانتاً روپیہ رکھے، بڑا آدمی، سوداگر، بیوپاری، ساہوکار، سودی کاروبار کرنے والا، بنیا

مَہاجَن راج

ساہوکاروں کی حکومت ؛ (مجازاً) سودی کاروبار کا غلبہ ، سرمایہ داری کا دور یا زمانہ ۔

مَہاجَنی

ساہوکاری، مہاجن کا کام یا پیشہ، مہاجن کا کام، سامان گروی رکھنا یا سود پر روپیہ چلانا، ساہوکاری، روپوں کا لین دین کرنا

مَہاجَنی چِٹّھی

وہ دستاویز جس پر کسی کو روپے دینے کا حکم یا وعدہ لکھا ہو، ہنڈی، چیک

مَہاجَنی دَور

سرمایہ داری کا دور ، دولت کی برتری کا زمانہ ۔

مَہاجَنی بازار

وہ بازار ، جہاں سُود پر روپیہ کا لین دین ہو ، بازار زر ۔

مَہاجَنی گھوڑا

وہ گھوڑا جو بندھے بندھے کھائے اور صرف شادی بیاہ کے موقعوں پر کام آئے ؛ مراد : ایسا شخص جو پڑے پڑے کھانے کا عادی ہو ، نکھٹو

مَہاجَنی پَرچَہ

مَہاجَنی ہُنْڈی

۔ (ھ) پہلا مذکر۔ دوسرا تیسرا مونث۔ ہنڈی۔ چک۔ وہ کاغذ جس پر کسی کو روپے دینے کا حکم لکھا ہو۔

مَہاجَنی لیکھا

mercantile accounts

مَہاجَنی کاروبار

تجارتی لین دین ، ساہوکاری ، زرِ مبادلہ کا لین دین ۔

مَہا جَنْتَر

بہت بڑا اور وزنی تالا، بڑا قفل، جرثقیل یا مشینوں کا بڑا کارخانہ

اَڑْیَل مَہاجَن

بڑا مہاجن، بڑا دولتمند، ساہوکار

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنْیانی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں کے معانیدیکھیے

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

kyo.n na hove chu.Dail baniinii, jiske ba.De mahaajin hai.nक्यों न होवे चुड़ैल बनीनी, जिसके बड़े महाजिन हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں کے اردو معانی

  • جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

Urdu meaning of kyo.n na hove chu.Dail baniinii, jiske ba.De mahaajin hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • jaise buzurg vaisii aulaad, jis ke buzurg ba.De jin honge vo yaqiinan chu.Dail hogii ; baniyo.n se mazaaq hai ki banii.e kii biivii chu.Dail kyo.n na hogii kyonki is ke buzurg mahaajan yaanii ba.De jin hai.n

क्यों न होवे चुड़ैल बनीनी, जिसके बड़े महाजिन हैं के हिंदी अर्थ

  • जैसे बुज़ुर्ग वैसी औलाद, जिस के बुज़ुर्ग बड़े जिन होंगे वो यक़ीनन चुड़ैल होगी , बनियों से मज़ाक़ है कि बनीए की बीवी चुड़ैल क्यों ना होगी क्योंकि इस के बुज़ुर्ग महाजन यानी बड़े जिन् हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہاجَن

وہ شخص جو امانتاً روپیہ رکھے، بڑا آدمی، سوداگر، بیوپاری، ساہوکار، سودی کاروبار کرنے والا، بنیا

مَہاجَن راج

ساہوکاروں کی حکومت ؛ (مجازاً) سودی کاروبار کا غلبہ ، سرمایہ داری کا دور یا زمانہ ۔

مَہاجَنی

ساہوکاری، مہاجن کا کام یا پیشہ، مہاجن کا کام، سامان گروی رکھنا یا سود پر روپیہ چلانا، ساہوکاری، روپوں کا لین دین کرنا

مَہاجَنی چِٹّھی

وہ دستاویز جس پر کسی کو روپے دینے کا حکم یا وعدہ لکھا ہو، ہنڈی، چیک

مَہاجَنی دَور

سرمایہ داری کا دور ، دولت کی برتری کا زمانہ ۔

مَہاجَنی بازار

وہ بازار ، جہاں سُود پر روپیہ کا لین دین ہو ، بازار زر ۔

مَہاجَنی گھوڑا

وہ گھوڑا جو بندھے بندھے کھائے اور صرف شادی بیاہ کے موقعوں پر کام آئے ؛ مراد : ایسا شخص جو پڑے پڑے کھانے کا عادی ہو ، نکھٹو

مَہاجَنی پَرچَہ

وہ دستاویز جس پر کسی کو روپے دینے کا حکم یا وعدہ لکھا ہو، ہنڈی، چیک

مَہاجَنی ہُنْڈی

۔ (ھ) پہلا مذکر۔ دوسرا تیسرا مونث۔ ہنڈی۔ چک۔ وہ کاغذ جس پر کسی کو روپے دینے کا حکم لکھا ہو۔

مَہاجَنی لیکھا

mercantile accounts

مَہاجَنی کاروبار

تجارتی لین دین ، ساہوکاری ، زرِ مبادلہ کا لین دین ۔

مَہا جَنْتَر

بہت بڑا اور وزنی تالا، بڑا قفل، جرثقیل یا مشینوں کا بڑا کارخانہ

اَڑْیَل مَہاجَن

بڑا مہاجن، بڑا دولتمند، ساہوکار

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنْیانی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone